Find the Best humraz Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about mehfil me teri hum na rahe to lyrics, khuda ke fazl se hum par hai saya ghouse azam ka lyrics, hum to tere aashiq hai, muntashir hum hai to, hum to dil se hare,
iRahulDayal 2.0
Ashish Thakur Akela'
Gaurav Rajput
kabhi kabhi ishq or ashiq se jyada mohabbat.. hma apne humraj se ho jati hai.... best lines yar #humraz
ghani (mirza)
بات کرتے ہیں پر اب وہ بات نہیں ہوتی کہنے کو تو شام ڈھلتی ہیں یے پر اب وہ شام نہیں ہوتی ظاہر ہیں کہ خاموشی بھی زبانے حال ہیں میرے پہلے تو کچھ نہ کچھ خبر تھی تیری اب وہ نہیں ہوتی یہ میرا وتیرا رہا ہے کہ میں باذوق نہیں رہا ہے تیری کمی اب بھی پس اب تیری بات نہیں ہوتی کمزور ناداں نا سمجھ تو شروع سے تھا غنی اب کاغز پر سب تجھ سے کوہی گلہ کوہی شکایت نہیں ہوتی #poetry#humraz#khamoshi
Ammar Amir
میں اس زمانے کا سب سے امیر لڑکا ہوں.... اُس کا شمار ہو اگر میرے اثاثوں میں...💕 -HumRaz #HumRaz #AA_Poetry
Ammar Amir
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے..... جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے...... -HumRaz #HumRaz #AA_Poetry
Ammar Amir
🌹۔ ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں....!!!💞💞💞 دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو.....!!! #HumRaz #AA_Poetry Aunkur Porey Kumari Rinu Gauri Gupta Namita Bijay Dutta
Ammar Amir
آدھا گھنٹہ____ بات وغیرہ ہوتی ہے اب باقی ٹائم، پچھلے میسج پڑھتا ہوں میں HumRaz- #HumRaz #AA_Poetry Zubair Shaikh The lost Boy Ali Akbar Bin Zulfi Bijay Dutta Namita