Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best قتل Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best قتل Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about قتلهای ناموسی در ایران, قتلة عثمان, قتلوه قتلهم الله, قتلى بدر, قتلت العقرب في المنام,

  • 15 Followers
  • 13 Stories

it's Alfa

#تمہاری #اک #نگا٥ #سے #قتل #ہو #جاتے #itsAlfa #AlfaKing #Alfa2023 #films

read more

عین سائیں

#قتل

read more
پنکھے سے لٹکی  لاش  یہ   کہہ  رہی   ہے
کوئی  قتل  ہوا  ہے  خود کشی  سے  پہلے

(ع-سائیں) #قتل

واصف خلیل بھٹی

عشق #شک #قتل #Pehlealfaaz

read more
#Pehlealfaaz ‏#ع سے #عشق کرتے ہو تو #ش سے #شک مت کرنا ورنہ

 #ق سے #قتل واجب ہے ❤ عشق

Shiekh Khawar

ع، ش، ق،

read more
عشق تین لفظوں پرمجموعہ ھے..
ع: جو ایک عہدکرواتا ھے.. کونساعہد..؟؟؟
ش: شرک نھیں کروں گا.. شرک تو خدا بھی معاف نھیں کرتا..
ق: قتل.. شرک کیا تو میں واجب قتل ھوں..قتل کر دو ع، ش، ق،

Sehrish Jaffry

Sun Loo -_- شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟ ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت #nojotophoto

read more
 Sun Loo -_-
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟
اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے
تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟
ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت

Mansoor Alam

New One... #nojotovideo #آنکھوں #قتل

read more

Haroon Saleem

kashmir

read more
زید حامد کے دل دہلا دینے والے خوفناک انکشافات:
۔
سید زید حامد کا کشمیر کے موجودہ حالات پر لکھا ہوا حقائق پر مبنی مضمون.... اس کے 99.99% حصے سے بندہ سو فیصد متفق ہے..... پڑھیں اور شئیر کریں۔
۔
آج میں مسئلہ کشمیر پر اہم ترین ٹویٹس کرنے جارہا ہوں۔ یہ ہماری قوم کیلئے ایک اذان مومن بھی ہے، حکمرانوں کے سامنے کلمہءحق بھی اور دشمنوں کیلئے مجاہد کی للکار بھی۔
عالمی طاقتوں نے کشمیر کو فروخت کردیا ہے۔ بھارت جو کچھ کررہا ہے، عالمی طاقتوں کی مرضی سے ہورہا ہے۔

بنیادی طور پر یہ بھارت، امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے اور اس میں چند خلیجی ممالک بھی شامل ہیں۔ 
پلان یہ ہے کہ بھارت کشمیر کو اپنے اندر ضم کرلے گا جیسا کہ اس نے اب کرلیا ہے۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں پس پردہ پاکستان پر شدید دباﺅ ڈال رہی ہیں کہ پاکستان خاموش ہو کر اسے قبول کرلے۔

اس وقت پاکستان کی حکومت اور وزیراعظم پر شدید عالمی دباﺅ ہے کہ وہ بھارت کے خلاف کوئی سنجیدہ اور تباہ کن کارروائی نہ کریں۔ بھارت کو موقع دیا جائے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں تمام تحریک مزاحمت کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ کچل دے۔ یہ عمل اس وقت جاری ہے۔

بھارتی فوج کے پلان کے مطابق پہلے دو تین ہفتے تک تباہ کن کرفیو لگایا جائے گا، تاکہ کشمیر کے ہر گھر میں بسنے والے لاکھوں مسلمان بھوک اور پیاس سے ادھ موئے ہو جائیں اور ان میں مزاحمت کی کوئی طاقت باقی نہ رہے۔
اور پھر جب کرفیو اٹھایا جائے تو بچی کچھی مزاحمت کو سختی سے کچل دیا جائے۔

بھارتی فوج کا اندازہ ہے کہ اسے مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر قابو میں لانے کیلئے پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک، کشمیری مسلمانوں کو کرفیو اٹھنے کے بعد قتل کرنا پڑے گا۔ بھارتیوں کا خیال ہے کہ اس سفاکانہ قتل عام کے بعد، کہ جس کا کوئی نام و نشان باہر کی دنیا کیلئے نہیں چھوڑا جائے گا، کشمیری مزاحمت مکمل طور پر دم توڑ دے گی۔

ایک دفعہ جب کشمیری مزاحمت مکمل طور پر دم توڑ جائے، تو مودی کے پلان کا دوسرا حصہ عمل میں لایا جائے گا، کہ جس کے مطابق بھارت آزاد کشمیر پر بھرپور طور پر حملہ آور ہوگا اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں پر قابض ہوجائے گا۔
اب یہ موقع ہوگا کہ جب عالمی طاقتیں بیچ میں آکر مصالحت کرانے کیلئے کود پڑیں گی۔

پاکستان کو مجبور کیا جائے گا کہ آزاد کشمیر کے وہ علاقے کہ جن پر بھارت قبضہ کرچکا ہوگا، واپس لینے کیلئے پاکستان لائن آف کنٹرول کوا یک مکمل عالمی سرحد کے طور پر قبول کرلے۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں پاکستان کو کسی بھی قسم کی جوابی کارروائی سے روکنے کی ذمہ دار ہونگی۔

جب مقبوضہ کشمیر میں تحریک مزاحمت دم توڑ چکی ہوگی، اور آزاد کشمیر کے بھی بڑے علاقوں پر بھارت کا قبضہ ہوگا، اورعالمی طاقتیں پاکستان کو بین الاقوامی سرحد کے پار کوئی بڑی کارروائی کرنے سے بھی روک رہی ہونگی، توا یسے میں پاکستان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ بچے کھچے آزاد کشمیر کو لے کر ہی چپ کر جائے۔

یہاں تک پہنچنے کے بعد بھارت کشمیر سے مسلمانوں کے انخلاءکا سلسلہ شروع کرے گا۔ لاکھوں کی تعداد میں ہندو لا کر وادی میں آباد کیے جائیں گے۔ کشمیری مسلمانوں کو یا تو قتل کردیا جائے گا یا دھکیل کر بچے کھچے آزاد کشمیر کی سرحد سے پار بھیج دیا جائے گا۔ کشمیر مکمل طور پر ہندو اکثریتی علاقہ بن جائے گا۔

میں آپ کو صاف بتارہا ہوں کہ عالمی طاقتوں کی اس سازش میں عمران اور یہاں تک کہ خود پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر اہم لوگ اس ناپاک کھیل کا حصہ ہیں۔

یہ جو کچھ ہم نے آپ کو اوپر بتایا ہے کہ یہ وہ عالمی سازش ہے کہ جس کے تحت اس وقت بھارت کشمیر میں کارروائی کررہا ہے۔
اس تمام سازش کو پلٹنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے:
پاکستان آزاد کشمیر سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوجائے اور وسیع ترین علاقے کو آزاد کرالے۔

اگر پاکستان مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر ایک بھاری علاقے کو آزاد کرالیتا ہے تو پھر بازی بھارت کے خلاف پلٹ جائے گی۔
وادی کے اندر کشمیر کی تحریک آزادی بھی بھڑک کر طوفان بن جائے گی اور مودی سرکار کو جو ذلت و رسوائی اٹھانا پڑے گی، وہ پوری بھارتی ریاست کو ہلا کر رکھ دے گی۔

بھارت کے سارے پلان کا انحصار دو باتوں پر ہے، اورا گر ہم ان دو باتوں پر ہی بازی پلٹ دیں تو یہ سارا پلان ناکام ہوجائے گا۔
-1 وادی میں کرفیو اور قتل عام کے ذریعے تحریک آزادی کومکمل طور پر کچل دینا۔
-2 عالمی دباﺅکے ذریعے پاکستان کو مجبورکرنا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں داخل نہ ہوسکے۔

اور یہی دو کام آج ہر حال میں پاکستان کوکرنے ہیں۔ ہمارے پاس وقت بالکل بھی نہیں ہے۔ وادی میں کرفیو کو تین دن گزرچکے ہیں۔ لاکھوں کشمیری مسلمان بھوکے پیاسے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ ان پرکیا گزر رہی ہے، وہ دنیا میں کسی کو نہیں معلوم۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں ہمیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم نے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ نہ وہ ڈرنے والا ہے نہ جھکنے والا۔ اب یہ اس کا حتمی امتحان ہے۔ ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔ وادی کے اندر کشمیری مسلمان ذبح کیے جارہے ہیں، بھارتی فوج کا سارا پلان آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا ہے۔ ہم نے ان دونوں چالوں کو دشمن کے منہ پر واپس پلٹنا ہے اورفوری۔۔۔

اگر ہم نے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج کے آزاد کشمیر پر حملے کے پلان کو ناکام نہیں بنایا، تو یاد رکھیں، کل آزاد کشمیر کا بہت بڑا حصہ بھی ہمارے ہاتھ سے نکلنے والا ہے۔ اب دفاعی نہیں، جارحانہ جنگ کا وقت ہے۔
دشمن خود ہمیں موقع دے چکا ہے، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے۔

آج ہماری یہ ٹویٹس پاکستان کے حکمرانوں اور قوم پرایک حجت تام ہیں۔ آج کے بعد پاکستان میں کوئی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ ان کو دشمن کی چالوں سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ نہ عمران شکایت کرسکے گا، نہ سپہ سالار، نہ پاکستان کی اشرافیہ نہ پاکستان کی قوم۔
مجھے تھا حکم اذاں، اب ان شاءاللہ لرزے گا شبستان وجود۔۔۔!
(میم بھائ جان) kashmir

Saeedi

کشمیریو ! آپ کی باری نہیں آئے گی - ابوبکر قدوسی ٹویٹ ہر تیسری وال پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ دہائی دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کا بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے - اور اگر امت خاموش رہی تو قیامت کو وہ مجرم ہو گی - ہمارے بازاروں میں ایک لطیفہ نما یہ واقعہ مشہور ہے کہ ایک دکاندار دوسرے سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا .. جس نے قرض دینا تھا وہ پکڑائ نہیں دے رہا تھا ..تنگ آ کر مظلوم نے ظالم کو دھمکی دی کہ یہاں نہیں دیتے ہو تو کیا ہوا قیامت کو تو دے کے جان چھٹے گی - اس پر قرضدار فورا بولا : "چل پھر #nojotophoto

read more
 کشمیریو ! آپ کی باری نہیں آئے گی  - 
ابوبکر قدوسی  
 ٹویٹ ہر تیسری وال پر گردش  کر رہا ہے جس میں وہ دہائی دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کا بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے - اور اگر امت خاموش رہی تو قیامت کو وہ مجرم ہو گی  -
ہمارے بازاروں میں ایک لطیفہ نما یہ واقعہ مشہور ہے کہ ایک دکاندار دوسرے سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا .. جس نے قرض دینا تھا وہ پکڑائ نہیں دے رہا تھا ..تنگ آ کر مظلوم نے ظالم کو دھمکی دی کہ یہاں نہیں دیتے ہو تو کیا ہوا قیامت کو تو دے کے جان چھٹے گی - 
اس  پر قرضدار فورا بولا :
"چل پھر

rizwan sb

read more
اپنے ہاتھوں سے  اپنی محبت کو قتل کر لیا اس نے 
بس اب دفنانے میں ذرا مشکل ہو رھی اس کو ،
سنو ! تھوڑا آلہ ء قتل تیز ہی کر لیتی 
اتنا تڑپتا تو نہ جان  نکلنے سے پہلے !

رضوان صاحب!

Asghar Odcho

#شاعرى #بغاوت #قتل

read more
Natural Morning دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئى
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا #شاعرى #بغاوت #قتل
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile