Find the Best شک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Arslan Sardar
:#عشق ہے تو #شک کیسا..؟؟😐✌ #نہیں ہے تو #حق کیسا..!!🔥💯 ©Arslan Sardar #poetry #fellings #Arslansardarpoetry #Darknight
#Poetry #fellings #Arslansardarpoetry #Darknight #عشق #نہیں #شک #حق #شاعری
read moreواصف خلیل بھٹی
#Pehlealfaaz #ع سے #عشق کرتے ہو تو #ش سے #شک مت کرنا ورنہ #ق سے #قتل واجب ہے ❤ عشق
عشق #شک #قتل #Pehlealfaaz
read morebint
Bad Times دوستیوں پہ شک ہو جائے تو آزما کر دیکھ لیتے ہیں پاڈنر شک کرنے سے آزمالینا برا نہیں ہے
مریم اعجاز
محبت میں شک کی گنجائش نہیں ہوتی اور جہاں شک آجائے وہاں محبت نہیں رہتی ~مریم اعجاز
Yasir Rajpoot
کملیا یقین کرنا سکھ۔۔!! شک تے ساری دنیا کردی اے۔۔!! ؛،راجپوت،؛ #شک نئ کرنا
#شک نئ کرنا
read moreMian Akhlaq Ayub
اُس کو مجھ پہ شک رہتا ہے چلیں دیکھتے ہیں؟ کب تک رہتاہے ابھی سے سُدھر جاو تو بہتر ہے ورنہ میاں بھی ایک جیسا کب رہتاہے تمہارے سواتومیرے دل میں کوئ ہے ہی نہیں ہے؟ ہیں؟ ہاں مگر شک رہتا ہے میاں اخلاق ایوب تلخ حقیقت ہے جو جان جائیگا وہ مان جائیگا❤❤🌷🌷
تلخ حقیقت ہے جو جان جائیگا وہ مان جائیگا❤❤🌷🌷
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited