Find the Best شاعر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشاعری Ú©ÛŒ تعریÙ, شاعری عشق, شاعری سناؤ, شاعر الشباب, شاعر انقلاب,
MD SABEEH Ahmad
مے خانہ میں اک ہجوم ہے پھر ایک خلا ہے تم لوگ کون ہو؟ ساقی کہاں ہے ©MD SABEEH Ahmad #شاعر
#شاعر
read moreAmir Bin Muhammad
#Poetry #shayri #shayrikakhajana #Poet #shairy #شاعری #شاعر #ادب #krishna_flute
read moreAmirmoosa
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہار ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی کس قدر رقص میں قرار آیا ہم نے دنیا سے جب عداوت کی خود کو تجھ پر نثار کر ڈالا یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی امیر موسیٰ ©Amirmoosa تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
read moreZara Ansari
تمہاری ہر صدا پر سدا حاضر ہوگا یہ شخص۔۔۔☺️ تم نے دل اجنبی سے نہیں ایک شاعر سے لگایا ہے۔۔۔❤️ (صدا- آواز , سدا- ہمیشہ) زارا انصاری❣️ #شاعر #دل #اردو نوجوٹو #Nojoto #dilkiaawaz #loveforever Kaish Khan milli Shreyas Gawde Navya Mishra Rihan Farouqui Nadeem Khan
#شاعر #دل #اردو نوجوٹو #DilKiAawaz #loveforever Kaish Khan milli Shreyas Gawde Navya Mishra Rihan Farouqui Nadeem Khan
read moredp writes©
میں شاعر مشرق تو نہیں مگر مشرق کا شاعر ہوں تخلص کچھ نہیں میرا میں اک عام سا شاعر ہوں