Find the Best شعر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشعر Ú©ÛŒ تقطیع, شعرية, شعر عاشقانه, شعر مولانا, شعر Øسان بن ثابت,
دبستان نادر
طولِ غمِ فراق کا مارا ہوں اے خدا آنکھوں میں انتظار کی لذت اتار دے نادر بھوپالی ©Abdul Qadir #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب #شعر #urdu #urduadab #urdu_poetry #potery #sadpoetry
#اردو #اردوشاعری #اردو_ادب #شعر #urdu #urduadab #urdu_poetry #potery #sadpoetry
read morezakhmi parinda
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا ⚪___زخمی پرندہ___⚪ ۔ ©zakhmi parinda #شعر #شاعری
#شعر #شاعری
read morezakhmi parinda
Love sms quotes انسان انسان کی دوا ہے اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے محبت کا جزیرہ بہت وسیع ہے اتنا وسیع کے ہماری سوچ کے احاطے میں آ نہیں سکتا پس محبت کو بہت محبت سے سوچیں محبتیں بانٹیں محبتیں وصول کریں. ↩زخمی پرندہ↪ ↗↖ ©zakhmi parinda #محبت #اردو #شاعری #شعر #Love
#محبت #اردو #شاعری #شعر Love
read moreرانا صاحب
صرف آنکھوں کو دیکھ کے کرلی تم سے محبت چھوڑ دیا ایسے مقدر کو تیرے نقاب کے پیچھے ©رانا صاحب #شاعری #شعر #پوئٹری #alfaaz #Shayari #Poetry #Poet #ghazal #SINGH #labour
Anam Muneer
باہر کا موسم کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو دل کا موسم اگر ویران ہو تو کچھ اچھا نہیں لگتا ۔انعم منیر ۔ ©Anam Muneer #اردو #اردوشاعری #اردو_ادب #شاعری #غزل #شعر #poem #Poetry #Poet #raindrops
#اردو #اردوشاعری #اردو_ادب #شاعری #غزل #شعر #poem #Poetry #Poet #raindrops
read moreShahzada Khurram
غموں کی دھوپ نے چہرے کا نور چھین لیا نہیں تو ہم بھی کبھی آفتاب جیسے تھے، Ghamon ki dhoop ne chehre ka noor cheen liya... Nahi to hum bhi kabhi aftab jaise the... ©Shahzada Khurram #شعر #آفتاب #SunSet
#شعر #آفتاب #SunSet
read moredp writes©
اس پھول سے چہرے کو آج دیکھ لینے دے برسوں سے خشک ہے صحرا، تر ہو لینے دے #Bloom #نوجوٹواردو #شعر #Nojoto #nojotourdu
#Bloom #نوجوٹواردو #شعر #nojotourdu
read moreAnam Muneer
محبت اور عبادت میں محظ اک فرق ہے شاید وہاں سجدہ نہیں ہوتا یہاں پہ شرط سجدہ ہے ۔انعم منیر #Bloom #اردو #شعر #Anammuneer #urdu #Poetry #Poet #poetess #Shayari #Love