Find the Best alquran Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about huwa alquran lyrics, non muslim menurut alquran, huwa alquran, tanasub ayat alquran, hujan alquran,
Haider
إِنَّا عَرَضۡنَا ٱلۡأَمَانَةَ عَلَى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَٱلۡجِبَالِ فَأَبَيۡنَ أَن يَحۡمِلۡنَهَا وَأَشۡفَقۡنَ مِنۡهَا وَحَمَلَهَا ٱلۡإِنسَٰنُۖ إِنَّهُۥ كَانَ ظَلُومٗا جَهُولٗا بیشک ہم نے (اِطاعت کی) امانت آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر پیش کی تو انہوں نے اس (بوجھ) کے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور انسان نے اسے اٹھا لیا، بے شک (انسان) بڑا ہی ظالم، اور نادان تھا. سورۃ الاحزاب _ آیت 72 . ©Haider #WhatAllahSay in #Quran❤ #Surah_Ahzab #Ayat_72 #alquran
Haider
إِنَّهُۥ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ᪥ He (𝖆𝖑𝖑𝖆𝖍) knows well what lies in the heart 🫀 . ©Haider #WhatAllahSay in #Quran❤ #alquran #allah #Learn #Truth
Haider
(لوگو) جو (مال و متاع) تم کو دیا گیا ہے ، وہ دنیا کی زندگی کا (نا پائیدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ اللہ کے ہاں ہے وہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے۔ ۔ ©Haider #WhatAllahSay #alquran