Find the Best تیری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutتیری Ú©Ù…ÛŒ شاعری, تیری خوشی شاعری, تیری Ù…Øبت شاعری, تیری امید تیرا انتظار, تیری شان جل جلاله,
Haroon Qasid
یہ جو میرے دل میں تیری یاد ہے اس سے میری زندگی آباد ہے ✍🏻ہارون رشید قاصر यह जो मेरे दिल में तेरी याद है इस से मेरी जिंदगी आबाद है #یہ #جومیرےدل #میں #تیری #یادہے
यह जो मेरे दिल में तेरी याद है इस से मेरी जिंदगी आबाद है #یہ #جومیرےدل #میں #تیری #یادہے
read moreHaroon Qasid
مجھے یاد آتی ہیں تیری وہ گلیاں جہاں پر شرارت ہی کرتی تھی انکھیاں ✍️ہارون رشید قاصر #تیری گلیاں
#تیری گلیاں
read moreMalik Zaib
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کے قریں سہی
dp writes©
تیری یاد کو میں نے دل میں بسا رکھا ہے جیسے کسی بچے کو ماں نے اٹھا رکھا ہے نہیں ملتا سکوں تیری یاد کے سوا مجھ کو جیسے زنداں کو قیدی نے سر پر اٹھا رکھا ہے تیری قربت میں میسر جو سکوں مجھ کو ہے جیسے پیاسے نے مشکیزہ اٹھا رکھا ہے #غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو #nojoto #nojotourdu
#غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو nojoto #nojotourdu
read moredp writes©
ما ڈالتا ہے تیرا مجھ سے یوں دور جانا کبھی بانھوں میں بھرنا کبھی منہ پھیر جانا سمجھ پاتی نہیں تجھ کو کشمکش سی رہتی ہے کبھی سرشار ہوتا ہے کبھی تو روٹھ جاتا ہے تیری باتیں رلاتی ہیں مجھے ہر پل ستاتی ہیں تو خود منہ موڑ کر مزے سے سو جاتا ہے آتی نہیں مجھکو تیری بانھوں کے بغیر نیند تیرے قریب آؤں تو، تو کروٹ بدل جاتا ہے #شکوہ جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔ انتظار رہے گا (:
#شکوہ جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔ انتظار رہے گا (:
read moreamtul mateen
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں مجھے نہ خوشی راس آ سکی اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا #firdouse
Sehar SK Khan
Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
read more