Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تلخ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تلخ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تلخیص المفتاح Ú©ÛŒ اردو شرح, تلخیص المفتاح Ú©ÛŒ شرح, تلخيص المفتاح pdf, تلخی meaning, تلخ حقیقت,

  • 15 Followers
  • 13 Stories

dukhi dil

#تلخ #انا

read more
تلخ 
خوابوں کی دنیا حقیقت سے بہت مختلف ہوتی ہے ..
حقیقتوں کا سامنا کرتے ہوئے اسی لئے تو ہم لوگ ٹوٹ جاتے ہیں.. 
انا #تلخ #انا

H B Khan Niazi

#تلخ حقیقت

read more
زندگی سے نمٹ رہا ہوں
موت کیا ہوتی ہے خدا جانے
ایچ بی خان نیازی #تلخ حقیقت

Aamir Malik

وکیل زخمی ہونے کے بعد ڈاکٹروں کـے پاس اور ڈاکٹر کیس
 کرنے کیلیـے وکیلوں کــے پاس پہنچ گئے
#تلخ #حقیقت #Malik_wri8s

Waleed Zia Abbasi

#تلخ حقیقت 😔✍️ #nojotophoto

read more
 #تلخ حقیقت 😔✍️

تلخ حقیقت

The obstacle in life, میرے چہرے کی ہنسی چهین کے
وہ دیکهو کتنا خوش ہوا پهرتا ہے :*
#تلخ حقیقت #obstacle

تلخ حقیقت(انجان لڑکا)

#تلخ

read more
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں

بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
#تلخ حقیقت

jani_writess

read more
کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ھے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہیں اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے، ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا. 
"اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا "
دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں بنا حقیقت جانے خود سے قیاس آرائی کرنے سے پرہیز کیا کریں ۔۔۔🌚

Fazli Rabbi

#زندگی #تلخ #قوت #برداشت #خیال

read more
زندگی اگر تلخ نہ ہو تو اپنی 
قوتِ برداشت کا بھی پتا نہیں چلتا #زندگی #تلخ #قوت #برداشت

انمول

کاش۔۔۔۔۔ #افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش #کہانی

read more
افسوس زندگی میں اس ایک رشتے کو سب سے اہم جانا۔۔۔
سب سے زیادہ چاہا۔۔۔ سب سے اوپر مانا۔۔۔۔ 
پر افسوس اسی رشتے سے سب سے غیر اہم جسے 
رکھا وہ میں ہی تو تھی۔۔۔۔ نہ جذبات کی قدر۔۔
نہ ذات کی اہمیت ۔۔۔ وہ میرا سب کچھ تھا۔۔ 
اور میں اس کا کچھ بھی نہیں ۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔ 
#افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش

حسنین علی

#Shayari

read more
تلخ حقیقت تلخ کلامی تلخ رویے
یونہی نہیں بکھرے ورق سارے
                                                                                                                                                                                                                                   حسنین علی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile