Find the Best جنت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutجنت meaning in english, جنت کا بیان, جنت Ú©ÛŒ تعریÙ, جنتری 2020, جنت,
faisal Sanam _
بہک کر باغ جنت سے چلا آیا تھا دنیا میں سنا ہے بعد محشر پھر اسی جنت کی دعوت ہے چلا تو جاٸوں جنت میں مگر یہ سوچ کر چپ ہوں میں آدم ذات ہوں مجھ کو بہک جانے کی عادت ہے فیصل صنم فیصل صنم فیصل صنم
فیصل صنم فیصل صنم
read moredp writes©
مٹی سے بنے ہیں ، مٹی میں ملیں گے ہم سارے کے سارے ، اسطرح سے ملیں گے تن پہ نہ کپڑا ہوگا ، سر گھٹنوں پہ دۓ ہونگے کچھ اسطرح سارے ، شرمسار ملیں گے سوا نیزے پہ سورج ، زمیں تپ رہی ہوگی امت کے شریف سارے ، ساۓ میں ملیں گے اک طرف ہوگی جنت ، دوجی طرف دوزخ جو خوش نصیب ہونگے ، وہ جنت میں ملیں گے دوزخ میں جو ہونگے ، اک کرب میں ملیں گے کھانے صرف انکو ، انگارے ملیں گے۔ مول مجھے رکھنا ، تو اپنے کرم پہ رکھنا مجھے ان میں ، جنھے جنت کے پروانے ملیں گے
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited