Find the Best shayribysamiazam Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutshayri with pic hindi love and sad 0, dil chune wali love shayri in hindi with all photos 0, best love shayri in hindi with images, nice lines on life and love in hindi shayri photos 0, best love quotes and shayri for girlfriend in hindi 0,
Sami Azam official
روز میرے سامنے آنا نظر ملانا اور اجنبی بن کے گزر جانا تم ہی بتاؤ کہ یہ عشق نہیں اور کیا ہے #shayribysamiazam
Sami Azam official
کچھ تارے بھی ہیں ہماری محبت کے خلاف ہم رات گئے بات کریں تو یہ روشنی دینا چھوڑ دیتے ہیں شاعر: سمیع اعظم #shayribysamiazam
Sami Azam official
کچھ تارے بھی ہیں ہماری محبت کے خلاف ہم رات گئے بات کریں تو یہ روشنی دینا چھوڑ دیتے ہیں شاعر: سمیع اعظم #shayribysamiazam
Sami Azam official
جس دوست کو عزت سمجھتے تھے اس دوست نے بھی عزت نہ کی #shayribysamiazam
Sami Azam official
لگ گئی آگ اس گھر میں جہاں کبھی چراغ تک نہ جلا گزرے جاتے ہیں دن تیرے بغیر نہ تو مجھ کو ملا نہ میں تجھ کو #shayribysamiazam
Sami Azam official
اک اجنبی کو اپنے دل میں بسا لیا ہے تیرے لیے ہر جھوٹ کو سچ بنا لیا ہے ہماری قسمت میں تھا ہی نہیں ملنا ورنہ ہم نے تو اپنی بازو پر تیرا نام بھی لکھوا لیا ہے #shayribysamiazam