Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سجدے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سجدے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سجدے میں Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ دعائیں, سجدے میں دعا مانگنے کا Ø­Ú©Ù…, سجدے میں دعا کرنا, سجدے میں پاؤں, سجدے میں دعا مانگنا,

  • 9 Followers
  • 9 Stories

Salman Ranta

‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں... مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤. #Shayari

read more
‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...

مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤. ‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...

مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤.

Fida Hussain Rozii

‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...

مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤

عامر حسین عباسی

‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...
عامر
مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤
عامر حسین عباسی

Md Aslam

فنا نہ کر اپنی زندگی کو

read more
Truth فنا نہ کر اپنے زندگی کو 
راہ ہے جنوں میں اے جوان۔۔۔

کب کریگا عبادت جب گناہ
کرنے کی طاقت نہیں۔۔ 

جوانی میں ہی کرلے جتنا سجدے کرنا ہے
ہم نے اکثر بوڑوں کو بنا سجدے کہ نماز پڑتے دیکھا ہے فنا نہ کر اپنی زندگی کو

مہر صاحب

#سجدہ #دغابازی#خدا#راضی#فالو #شاعری

read more
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو☺ 
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو❤ #سجدہ #دغابازی#خدا#راضی#فالو

py_are

read more
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو

unknown artist

read more
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے
سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدے

چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے
وہ صحرا بیاباں کے سینوں پر سجدے

علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے
وہ فاقوں میں حاجت میں غربت میں سجدے

وہ جنگ و جدل میں حراست میں سجدے
لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے

وہ غاروں کی وحشت میں پر نور سجدے
وہ خنجر کے ساۓ میں مسرور سجدے

وہ راتوں میں خلوت سے معمور سجدے
وہ لمبی رکعتوں سے مسحور سجدے

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

وہ سجدے حافظ مدد گار سجدے
غموں کے مقابل عطر دار سجدے

نجات اور بخشش کے سالار سجدے
جھکا سر تو بنتے تھے تلوار سجدے

ہمارے بجھے دل سے بے زار سجدے
خیالوں میں الجھے ہوۓ چار سجدے

مصلے ہیں ریشم کے بیمار سجدے
چمکتی دیواروں میں لاچار سجدے

ریاکار سجدے ہیں نادار سجدے
ہیں بے نور بے ذوق نادار سجدے

سروں کے ستم سے ہیں سنگسار سجدے
دلوں کی نحوست سے مسمار سجدے

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

ہیں مفرور سجدے ہیں مغرور سجدے
ہیں کمزور بے جان معذور سجدے

گناہوں کی چکی میں ہیں چور سجدے
گھسیٹے غلاموں سے مجبور سجدے

کہ سجدوں میں سر ہے بھٹکتے ہیں سجدے
صرافت سروں پر لٹکتے ہیں سجدے

نگاہ خضوع میں کھٹکتے ہیں سجدے
دعاؤں سے دامن جھٹکتے ہیں سجدے

چلو آؤ کرتے ہیں توبہ کے سجدے
بہت تشنگي سے توجہ کے سجدے

مسیحا کے آگے مداوت کے سجدے
ندامت سے سر خم شکستہ ہیں سجدے

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

رضا والے سجدے وفا والے سجدے
عمل کی طرف رہ نما والے سجدے

سراپا ادب التجا والے سجدے
بہت عاجزی سے حیا والے سجدے

نگاہوں کے دربان رودار سجدے
وہ چہرے کی زہرہ چمکدار سجدے

سراسر بدل دیں جو کردار سجدے
کہ بن جائيں جینے کا اطوار سجدے

خضوع کی قبا میں یقین والے سجدے
رفع عرش پر ہوں زمین والے سجدے

لحد کے مکیں ہم نشیں والے سجدے
وہ شافع محشر جبیں والے سجدے

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

Malik Hamid Khichi

!!...شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...!!‎😏
😎
!!...مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر...!!😏 ''


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile