Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مسلمان Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مسلمان Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about مسلمان Ú©ÛŒ زندگی کا مقصد, مسلمان Ú©ÛŒ تعریف, مسلمان Ú©ÛŒ جمع, مسلمان Ú©Ùˆ گالی دینا, مسلمان کا معنی,

  • 10 Followers
  • 11 Stories

Sehrish Jaffry

Sun Loo -_- شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟ ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احتجاج یعنی ماتم نہیں کر سکتا #nojotophoto

read more
 Sun Loo -_-
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟
اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے
تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟
ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احتجاج یعنی ماتم نہیں کر سکتا

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

حقیقت #شاعری

read more
وجود اپنا مٹا دیا ہم نے تیری رضا کی خاطر صبر کھاتے ہے
ہمیں مٹا سکتا نہیں کوئی ہم وہ ہے جو تیری نظروں سے فیض پاتے ہے
کریں لاکھ جتن دشمنانے ملت نے ہمارا سر جھکانے کو
بھلا وہ کیا جھکے جو تیری بارگاہ میں سر جھکا کے وجودے دراز پاتے ہیں
رہی بات میں پنے کی تو ہم کہاں میں پنا دکھاتے ہیں
خودی کو مار دیا ہم نے تیری خودی سے خود کو جگمگاتے ہیں 
بسا کے دل میں تارانئے لا الہ اللہ دل کو کعبہ ہم بناتے ہیں
نابن تو اب رہا ورنہ خدا کی مدد پہنچانے دیکھ آبابیل آتے ہیں 
کہاں کیا تونے مسلمانوں نے تلواروں کے دم پر اسلام پھیلایا
اگر تلواروں کے دم پر پھیلتا تو کہا ایک بھی مشرک دنیا میں بچ پاتے تھے
ہیں میری بات کڑوں پر سمجھ لے تو اس کو اچھی طرح
کوئی مسلمان خود نہیں بنتا خدا کے فضل سے وہ مسلمان بنتے جاتے ہیں
شہرت یہ کچھ راج نیتا ہے جو اپنی راجنیتی چمکانے کو 
بن کے ابلیس نسلِ انسانی کو انسانیت کی راہ سے بہکاتے ہیں حقیقت

Asma Khan

بول کے لب ازاد ہیں تیرے۔

read more
الحَمْدُ ِلله کے ہم اخری  نبی کی امت  ہیں  ۔ورنہ  ہمارا  ذکر بھی پہلی  عذاب زدہ قوموں کی  طرح  ہوتا ۔افسوس کے مسلمان قوم کو دولت کی ہوس اور عورتوں کی بے حیاٸ نے ڈبو دیا۔اج بھی طارق بِن  زیاد جیسے بہادر  سپہ سا لاروں کی ضرورت ہے جو  واپسی کے سارے راستوں کو   أگ لگا دے  ہمارےحکمران تو بس سیاست کھیلنا جانتے ہیں ۔جہاد تو  غیرت کے بل بوتے پر ہوتا ہے ۔جس  دن مسلمان قوم کی غیرت جاگ گٸ  ۔اُسی دن ہر مسلمان کافر کے ظلم سے أزاد  ہو جاۓ گا ۔
بول کے لب أزاد ہیں تیرے(ارٹیکل نمبر  ١٨صفحہ١٠٩) اسما خان۔ بول کے لب ازاد ہیں تیرے۔

Haroon Saleem

kashmir

read more
زید حامد کے دل دہلا دینے والے خوفناک انکشافات:
۔
سید زید حامد کا کشمیر کے موجودہ حالات پر لکھا ہوا حقائق پر مبنی مضمون.... اس کے 99.99% حصے سے بندہ سو فیصد متفق ہے..... پڑھیں اور شئیر کریں۔
۔
آج میں مسئلہ کشمیر پر اہم ترین ٹویٹس کرنے جارہا ہوں۔ یہ ہماری قوم کیلئے ایک اذان مومن بھی ہے، حکمرانوں کے سامنے کلمہءحق بھی اور دشمنوں کیلئے مجاہد کی للکار بھی۔
عالمی طاقتوں نے کشمیر کو فروخت کردیا ہے۔ بھارت جو کچھ کررہا ہے، عالمی طاقتوں کی مرضی سے ہورہا ہے۔

بنیادی طور پر یہ بھارت، امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے اور اس میں چند خلیجی ممالک بھی شامل ہیں۔ 
پلان یہ ہے کہ بھارت کشمیر کو اپنے اندر ضم کرلے گا جیسا کہ اس نے اب کرلیا ہے۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں پس پردہ پاکستان پر شدید دباﺅ ڈال رہی ہیں کہ پاکستان خاموش ہو کر اسے قبول کرلے۔

اس وقت پاکستان کی حکومت اور وزیراعظم پر شدید عالمی دباﺅ ہے کہ وہ بھارت کے خلاف کوئی سنجیدہ اور تباہ کن کارروائی نہ کریں۔ بھارت کو موقع دیا جائے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں تمام تحریک مزاحمت کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ کچل دے۔ یہ عمل اس وقت جاری ہے۔

بھارتی فوج کے پلان کے مطابق پہلے دو تین ہفتے تک تباہ کن کرفیو لگایا جائے گا، تاکہ کشمیر کے ہر گھر میں بسنے والے لاکھوں مسلمان بھوک اور پیاس سے ادھ موئے ہو جائیں اور ان میں مزاحمت کی کوئی طاقت باقی نہ رہے۔
اور پھر جب کرفیو اٹھایا جائے تو بچی کچھی مزاحمت کو سختی سے کچل دیا جائے۔

بھارتی فوج کا اندازہ ہے کہ اسے مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر قابو میں لانے کیلئے پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک، کشمیری مسلمانوں کو کرفیو اٹھنے کے بعد قتل کرنا پڑے گا۔ بھارتیوں کا خیال ہے کہ اس سفاکانہ قتل عام کے بعد، کہ جس کا کوئی نام و نشان باہر کی دنیا کیلئے نہیں چھوڑا جائے گا، کشمیری مزاحمت مکمل طور پر دم توڑ دے گی۔

ایک دفعہ جب کشمیری مزاحمت مکمل طور پر دم توڑ جائے، تو مودی کے پلان کا دوسرا حصہ عمل میں لایا جائے گا، کہ جس کے مطابق بھارت آزاد کشمیر پر بھرپور طور پر حملہ آور ہوگا اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں پر قابض ہوجائے گا۔
اب یہ موقع ہوگا کہ جب عالمی طاقتیں بیچ میں آکر مصالحت کرانے کیلئے کود پڑیں گی۔

پاکستان کو مجبور کیا جائے گا کہ آزاد کشمیر کے وہ علاقے کہ جن پر بھارت قبضہ کرچکا ہوگا، واپس لینے کیلئے پاکستان لائن آف کنٹرول کوا یک مکمل عالمی سرحد کے طور پر قبول کرلے۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں پاکستان کو کسی بھی قسم کی جوابی کارروائی سے روکنے کی ذمہ دار ہونگی۔

جب مقبوضہ کشمیر میں تحریک مزاحمت دم توڑ چکی ہوگی، اور آزاد کشمیر کے بھی بڑے علاقوں پر بھارت کا قبضہ ہوگا، اورعالمی طاقتیں پاکستان کو بین الاقوامی سرحد کے پار کوئی بڑی کارروائی کرنے سے بھی روک رہی ہونگی، توا یسے میں پاکستان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ بچے کھچے آزاد کشمیر کو لے کر ہی چپ کر جائے۔

یہاں تک پہنچنے کے بعد بھارت کشمیر سے مسلمانوں کے انخلاءکا سلسلہ شروع کرے گا۔ لاکھوں کی تعداد میں ہندو لا کر وادی میں آباد کیے جائیں گے۔ کشمیری مسلمانوں کو یا تو قتل کردیا جائے گا یا دھکیل کر بچے کھچے آزاد کشمیر کی سرحد سے پار بھیج دیا جائے گا۔ کشمیر مکمل طور پر ہندو اکثریتی علاقہ بن جائے گا۔

میں آپ کو صاف بتارہا ہوں کہ عالمی طاقتوں کی اس سازش میں عمران اور یہاں تک کہ خود پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر اہم لوگ اس ناپاک کھیل کا حصہ ہیں۔

یہ جو کچھ ہم نے آپ کو اوپر بتایا ہے کہ یہ وہ عالمی سازش ہے کہ جس کے تحت اس وقت بھارت کشمیر میں کارروائی کررہا ہے۔
اس تمام سازش کو پلٹنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے:
پاکستان آزاد کشمیر سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوجائے اور وسیع ترین علاقے کو آزاد کرالے۔

اگر پاکستان مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر ایک بھاری علاقے کو آزاد کرالیتا ہے تو پھر بازی بھارت کے خلاف پلٹ جائے گی۔
وادی کے اندر کشمیر کی تحریک آزادی بھی بھڑک کر طوفان بن جائے گی اور مودی سرکار کو جو ذلت و رسوائی اٹھانا پڑے گی، وہ پوری بھارتی ریاست کو ہلا کر رکھ دے گی۔

بھارت کے سارے پلان کا انحصار دو باتوں پر ہے، اورا گر ہم ان دو باتوں پر ہی بازی پلٹ دیں تو یہ سارا پلان ناکام ہوجائے گا۔
-1 وادی میں کرفیو اور قتل عام کے ذریعے تحریک آزادی کومکمل طور پر کچل دینا۔
-2 عالمی دباﺅکے ذریعے پاکستان کو مجبورکرنا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں داخل نہ ہوسکے۔

اور یہی دو کام آج ہر حال میں پاکستان کوکرنے ہیں۔ ہمارے پاس وقت بالکل بھی نہیں ہے۔ وادی میں کرفیو کو تین دن گزرچکے ہیں۔ لاکھوں کشمیری مسلمان بھوکے پیاسے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ ان پرکیا گزر رہی ہے، وہ دنیا میں کسی کو نہیں معلوم۔
دوسری جانب عالمی طاقتیں ہمیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم نے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ نہ وہ ڈرنے والا ہے نہ جھکنے والا۔ اب یہ اس کا حتمی امتحان ہے۔ ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔ وادی کے اندر کشمیری مسلمان ذبح کیے جارہے ہیں، بھارتی فوج کا سارا پلان آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا ہے۔ ہم نے ان دونوں چالوں کو دشمن کے منہ پر واپس پلٹنا ہے اورفوری۔۔۔

اگر ہم نے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج کے آزاد کشمیر پر حملے کے پلان کو ناکام نہیں بنایا، تو یاد رکھیں، کل آزاد کشمیر کا بہت بڑا حصہ بھی ہمارے ہاتھ سے نکلنے والا ہے۔ اب دفاعی نہیں، جارحانہ جنگ کا وقت ہے۔
دشمن خود ہمیں موقع دے چکا ہے، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے۔

آج ہماری یہ ٹویٹس پاکستان کے حکمرانوں اور قوم پرایک حجت تام ہیں۔ آج کے بعد پاکستان میں کوئی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ ان کو دشمن کی چالوں سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ نہ عمران شکایت کرسکے گا، نہ سپہ سالار، نہ پاکستان کی اشرافیہ نہ پاکستان کی قوم۔
مجھے تھا حکم اذاں، اب ان شاءاللہ لرزے گا شبستان وجود۔۔۔!
(میم بھائ جان) kashmir

Saeedi

کشمیریو ! آپ کی باری نہیں آئے گی - ابوبکر قدوسی ٹویٹ ہر تیسری وال پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ دہائی دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کا بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے - اور اگر امت خاموش رہی تو قیامت کو وہ مجرم ہو گی - ہمارے بازاروں میں ایک لطیفہ نما یہ واقعہ مشہور ہے کہ ایک دکاندار دوسرے سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا .. جس نے قرض دینا تھا وہ پکڑائ نہیں دے رہا تھا ..تنگ آ کر مظلوم نے ظالم کو دھمکی دی کہ یہاں نہیں دیتے ہو تو کیا ہوا قیامت کو تو دے کے جان چھٹے گی - اس پر قرضدار فورا بولا : "چل پھر #nojotophoto

read more
 کشمیریو ! آپ کی باری نہیں آئے گی  - 
ابوبکر قدوسی  
 ٹویٹ ہر تیسری وال پر گردش  کر رہا ہے جس میں وہ دہائی دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کا بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے - اور اگر امت خاموش رہی تو قیامت کو وہ مجرم ہو گی  -
ہمارے بازاروں میں ایک لطیفہ نما یہ واقعہ مشہور ہے کہ ایک دکاندار دوسرے سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا .. جس نے قرض دینا تھا وہ پکڑائ نہیں دے رہا تھا ..تنگ آ کر مظلوم نے ظالم کو دھمکی دی کہ یہاں نہیں دیتے ہو تو کیا ہوا قیامت کو تو دے کے جان چھٹے گی - 
اس  پر قرضدار فورا بولا :
"چل پھر

شیخ معشوق گلزار

#مسلمان

read more
اسہ تراو قران پرنیہ اسہ پیہ 
پتھر خدایا #مسلمان

Pashto Top Dubbing Songs

read more
کہ یو نظر کتل می ستا ھیریگی مسلمان بہ نہ یم 
کہ بے لتا می د زڑہ زخم جوڑیگی مسلمان بہ یم

د جنت د خوروں پہ خکلا بہ می ھوم زڑہ اوبہ اونسکی 
زما کہ پہ تندہ د ھغی غوندی ماتیگی مسلمان بہ نہ یم 

چی دے د توروں سترگوں پہ کگوں بنڑوں ویشتلے یمہ 
کہ می د زڑہ درد یوزے تہ راٹولیگی مسلمان بہ نہ یم 

د جہان خائستونہ رایوزے شی او یو خائست تری جوڑ شی
کہ ستا د سترگوں یو دیدار تہ وررسیگی مسلمان بہ نہ یم 

کہ دے د یو جانان سجدہ راتہ روہ کڑہ ربہ 
بیا کہ می سر بل چاتہ ٹیٹیگی مسلمان بہ نہ یم 

چی تہ د زان نہ جدا کڑے تنہا کڑے یمہ
کہ می جوند د زان سرہ تیریگی مسلمان بہ نہ یم 
شاعر: تنہا

Pashto Top Dubbing Songs

read more
کہ یو نظر کتل می ستا ھیریگی مسلمان بہ نہ یم 
کہ بے لتا می د زڑہ زخم جوڑیگی مسلمان بہ یم

د جنت د خوروں پہ خکلا بہ می ھوم زڑہ اوبہ اونسکی 
زما کہ پہ تندہ د ھغی غوندی ماتیگی مسلمان بہ نہ یم 

چی دے د توروں سترگوں پہ کگوں بنڑوں ویشتلے یمہ 
کہ می د زڑہ درد یوزے تہ راٹولیگی مسلمان بہ نہ یم 

د ٹول جہان خائست رایوزے شی او یو خائست تری جوڑ شی
کہ ستا د سترگوں یو دیدار تہ وررسیگی مسلمان بہ نہ یم 

کہ دے د یو جانان سجدہ راتہ روہ کڑہ ربہ 
بیا کہ می سر بل چاتہ ٹیٹیگی مسلمان بہ نہ یم 

چی تہ د زان نہ جدا کڑے تنہا کڑے یمہ
کہ می جوند د زان سرہ تیریگی مسلمان بہ نہ یم 
شاعر: تنہا

انمول

#نعت #رسول صلی اللہ علیہ وسلم #جمعہ #مسلمان #سبز #گنبد #مدینہ #قبر #آخرت #وصال #Nojotovoice nojotovideo myvoice jummah mubarak.

read more

M Ali Haider

#گناہ

read more
گناہ السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام اھل اسلام کوجمعہ مبارک ھو۔
اے مالک دو جہاں ،  اے رحیم و کریم   ،  اے وھاب ، اے رزاق ، 
اے مالک ھم بہت گناہ گار ھیں ، یا اللّٰہ ھمارے گناھوں کی مغفرت فرمائیے۔
اے مالک ھم کمزور ھیں ، ھماری مدد فرمائیے۔
یا اللّٰہ جتنے مسلمان مظلوم ھیں ، شام ، برما ،کشمیر ،فلسطین سمیت سب کو آزادی عطا فرمائیے۔
اے مالک جتنے مسلمان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ھیں ، ان کی مغفرت فرمائیے۔ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیے۔
جتنے مسلمان بیمار ھیں ، سب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائیے۔
جتنے مسلمان حیات ھیں ، سب کو ھدایت اور دین اسلام پر استقامت عطا فرمائیے۔
یا اللّٰہ ہرمسلمان کو  موت کے وقت کلمہ  طیب  ،لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) نصیب فرمائیے ۔
اے مالک دو جہاں مجھ گناہ گار کی التجا کو قبول و منظور فرمائیے۔آمین

طالب دعا  ::-   علی شام   ،  عرف ٹوٹو بھائی
راولپنڈی پاکستان & عباسپور آزاد کشمیر
03113631118 #گناہ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile