Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دریا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دریا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دریافت meaning, دریا پر اشعار, دریا لطافت, دریافت, دریا نیل,

  • 19 Followers
  • 23 Stories

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#دریا ساحل پہ لوگ یوں ہی کھڑے دیکھتے رہے دریا میں ہم جو اترے_____ تو دریا اتر گیا #Shayari

read more
ساحل  پہ  لوگ  یوں  ہی  کھڑے  دیکھتے  رہے
 دریا  میں  ہم  جو  اترے_____  تو  دریا  اتر  گیا #دریا
ساحل  پہ  لوگ  یوں  ہی  کھڑے  دیکھتے  رہے
 دریا  میں  ہم  جو  اترے_____  تو  دریا  اتر  گیا

مزمل شاہ

......

read more
صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام
دل نگری کی رات اداسی، چنچل چنچل شام

ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج
تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام
 ......

Poetry King

#PoetryKing

read more
Ravish Wins Magsaysay قلم کی سیاہی میں صداقت بھری ہے،
میں   بزدلوں کو   سکندر  نہیں      بنا     سکتا،
دریا       کو         دریا        ہی        کہتا         ہوں   "شہنواز"
شہرت کے لیئے سمندر نہیں بنا سکتا۔
(شہنواز    خان) #poetryking

Qadeer Ahmed

✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"* ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*" ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک #Poetry #urdu #کہانی

read more
✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
*اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"*   ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*"
ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک سے ایک جو اردو کی محبت میں نہ صرف*"سرشار"*رہتےہیں۔بلکہ اس پر *"جاں نثار"*بھی رہتے ہیں۔اس لیے کسی کی حیثیت *"مجروح"* نہ کیجیے۔ *"شبلی"* کو شبلی ہی رہنے دیجیے۔*"جنید"* و *"شبلی"* نہ بنائیے۔*"اکبر"* 
اگر الہ آباد میں بے نظیر ہیں۔ تو *"اکبر آباد"* میں اپنے 
*"نظیر"*بھی کچھ کم نہیں۔تنقید سے کسی کو فرارنہیں۔
بغیر تنقید کہ نہ کوئی *"فراز"*بن سکتا ہے۔اور نہ سرفراز !اردو ادب ہمیشہ ادیبوں اور شاعروں کا مشکور رہا۔ بلکہ وہ شاکر بھی رہا۔اس نے شاکر ہی نہیں *"پروین شاکر"*  جیسی *"خوشبو"* بھی دی ہے۔  اس نے *"مسدس حالی"*  بھی دیا اور اس نے نہ جانے کتنے *"سید"* 
بھی دییے جو نہ صرف *"سلیمان"* ہیں۔بلکہ ان کے پاس تخت سلیمانی بھی ہے جس پر ایک دو سید ہی نہیں بلکہ *"سر سید"*  بھی بیٹھے۔ یہاں نہ صرف *"رشید"*ہیں۔بلکہ *"مشتاق"*جیسے *"یوسفی"* بھی ہیں۔*"پطرس"* جیسے طنزو مزاح کے *"بخاری"* بھی ہیں۔یہاں مختلف رنگ ہی نہیں بلکہ *"نارنگ"*
بھی ہیں۔بلکہ *"شمس الرحمن"* جیسے *"فاروقی"* 
بھی ہیں۔ یہاں*"عبد الماجد"* جیسے صاحب طرز ادیبوں کا ایک دریا آباد ہے۔یہاں ایک سے ایک *"آزاد"* ہیں۔اور 
ایک سے ایک اعلی شخصیات ہیں ۔۔۔۔۔۔بلکہ *"ابولاعلی"* اور *"ابو الکلام"* بھی ہیں۔
🤲🏻 خدا اردو کی اس فضا کو  مزید وسیع کر دے
تاکہ اس کا۔۔۔۔  *"فیض"* مسلسل جاری رہے اور یہ ہمیشہ بلند *"اقبال"* اور *"غالب"* رہے۔

آمین !۔ ✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
*اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"*   ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*"
ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک

Liaqat Ali

read more
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
تارہ ٹوٹے بھی تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
لیکن کبھی سمندر دریا میں نہیں گرتا

Qari Saad Malik Aarfi

read more
تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
بتاؤ یاد ھے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا
چرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتی ھو
محبت کی نمازوں کو----- قضا کرنے سے ڈرتی ھو
مگر اب یاد آتا ھے وہ باتیں تھیں محض باتیں
کہیں باتوں ھی باتوں میں مکرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا

Poetry King

#sadaqat

read more
Ravish Wins Magsaysay دریا  کو   دریا   ہی لکھتا   ہوں شہنواز،
شہرت کے لیئے سمندر نہیں بنا سکتا۔ #sadaqat

Neelma Durrani

#منیرنیازی #نوجوٹواردو

read more
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا

منیر نیازی #منیرنیازی #نوجوٹواردو

Haani

میں کو ختم کریں زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔۔⁦❤️⁩

read more
پُھلاں دَا تو عِطر بنا   
عِطراں دَا فِر کَڈھ دریا
دریا وِچ فِر رَج کے نہا

مچھلیاں وانگوں تاریاں لا
فر وی تیری بو نیں مُکنی
پہلے اپنی میں مکا میں کو ختم کریں 
زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔۔⁦❤️⁩

Paki jawaan

#اردوشاعری #تہذیب #حافی #دریا #عشق #پاگل

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile