Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best nojotoghum Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best nojotoghum Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 6 Stories

Zulqarnain Zilli

#wisal نہیں رکھنا تو مت رکھ اپنے خیال تک میں پلٹ کے آئوں گا تیرے وصال تک #nojotoqouets #nojotopoetry #nojotoghum Mohammed Afsar Neha rukmadi Gitanjali Das deepshi bhadauria Ak Khan

read more
نہیں رکھنا تو مت رکھ اپنے خیال تک 
میں پلٹ کے آئوں گا تیرے وصال تک

'zilli"poetry

Nahi rakhna to mat rakh apne khayal tak 
Main palt ke aoun ga tere wisal tak #wisal
نہیں رکھنا تو مت رکھ اپنے خیال تک 
میں پلٹ کے آئوں گا تیرے وصال تک
#nojotoqouets 
#nojotopoetry 
#nojotoghum  
Mohammed Afsar Neha rukmadi Gitanjali Das deepshi bhadauria  Ak Khan

Zulqarnain Zilli

ابھی ہل چل سی ہوئی ہے یہاں 
لگتا ہے میرا درد پھر سے جاگنے والا ہے 😭😭😥🤫
#nojotoghum
#nojotopoetry
#hindi
#nojotourduqoute
#nojotohindivideo

Zulqarnain Zilli

 #nojotosadpoetry#nojotolovepoetry#nojotozulqarnainzilli#nojotoghum#nojotohijar

Zulqarnain Zilli

میں محبت میں اداکاری کے جوھر نہیں دکھا سکتا
اسے کہہ دو ممکن نہیں میں یہ رشتہ نہیں نبھا سکتا

سمندر میں پھینکا ہے مجھےاسنے کیچڑ  کی طرح
اور  کہتا  ہے  جا  میں  اب  تمہیں  نہیں  اٹھا  سکتا

اس کی  مسکراہٹیں میرا گھر  ویران  ہی کر  گئیں 
اورمیں ہوں کہ اسکی یادوں کا جنازہ نہیں اٹھاسکتا #nojotoghum
#nojotohijar
#nojotomuhabbatadhori
#khamoshiyan
#andhere
#nojototerebin
#nojotobemolzindagi
#bewafa

Zulqarnain Zilli

یہ کس نے آواز دی مجھے اغیار کے بیچ
میں پھنس کر رہ گیا اک دیوار کے بیچ
کر دی نیلام عزت ایک پل میں میری
میں مر گیا وہیں بھرے بازار کے بیچ
کیاسناوں پوچھتےہیں میرےسب دوست
اب کوئی کہانی نہیں میرے پیار کے بیچ
میں جو چلا پھر نہ جانے کیا کیا ہو گا
ہر کوئی کچلاجائےگا میری رفتار کےبیچ
اٹھ جاتا ہوں ہر بیگانی محفل سے ذلی
کیا رکھا ہے ہر اک بندہ بیکار کے بیچ

ازقلم۔ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #nojotopoetry#nojotoghum#nojotosadpoetry#nojotolove#nojotozulqarnainzillipoetry#tanhayiaan 

 Zk momim🖤🖤👑

Zulqarnain Zilli

عید کے دن

سدھرتی ہوئی اپنے ہاتھوں کی لکیر نہیں دیکھی
 آج عیدکے دن بھی میں نے تیری تصویر نہیں دیکھی


از قلم ذلی #nojotolovepoetry#nojotoghum#nojotosadpoetry#zulqarnainzilli


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile