Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best عروج Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best عروج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about عروج meaning in hindi, عروج meaning in urdu, عروج کا معنی, عروج کا متضاد, عروج پر شاعری,

  • 4 Followers
  • 5 Stories

Babu Kazmi

#عروج پر تو ہر کوئ ملاتا ہے #ہاتھوں میں ہاتھ👏✊
#❤💪

#مشکلوں میں جو ساتھ #چلیں انہیں ہم #یار کہتے ہیں❤❤

suhaib jamil

آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

read more
 آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے 
ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے 

ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب 
سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے

بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر 
دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

میں اور میری شاعری

#میں_اور_میری_شاعری #شان_واہ_کینٹ #TeaM_WaSi_05

read more
اس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں 
جس کے عروج میں ہمارا زوال تھا 
                                                                                                                                                                                                                                           جون ایلیا
آواز : وسیم اختر  
           
                                                                         میں اور میری شاعری #میں_اور_میری_شاعری #شان_واہ_کینٹ #TeaM_WaSi_05

Malik Rehan Gul

🤫 #غم #عروج

read more
#غم نہ کر سجن😎

ایک وار فیر #عروج تے آواں گے.💯. 🤫


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile