Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ازقلم Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ازقلم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about از قلم افتاده, ازقلم کا مطلب,

  • 6 Followers
  • 4 Stories

Sufi Abrar Rafi

تجھ پہ کوئی بات اسر نہیں کرتی 
اے بندے ، عبرت میں پڑ جا دیکھ
 زندگی کتنی مختصر ہو گئی ہے
 ہر کوئی چلا جا رہا ہے_
 اے غافل بندے تو اپنے رب کو راضی کرلے_
 ہر چیز فنا ہے سوائے پرور دگار کے_

#ازقلم
#صوفی_عبداللہ_صوفی

©Sufi Abrar Rafi #alone

Haider Yahya

#ملاقات #ازقلم #حیدر یحییٰ #Flute

read more

Heer_Writes

پھر جو جیسا ہو اسے بدلنا ہی کیوں ضروری ہو؟ #ازقلم #ہیر

read more
My heart starts beating میری دنیا بہت الگ ہے۔
 عشق کی سلطنت پر پاؤں جمائے ہوئے دنیاوی سوچوں سے بہت دور
 اس غلط اور صحیح کی لڑائ کو للکارتے ہوئے بلکل بے بہرہ ہو کر بس آگے چلے چلے جانا ہے۔
بنا پیچھے مڑے ہر رسم کو پیروں تلے روندتے ہوئے۔
#ازقلم
#ہیر پھر جو جیسا ہو اسے بدلنا ہی کیوں ضروری ہو؟

Osama Janjua🇵🇰

#ازقلم

read more
کبھی پیروں تلے زمیں کھسکتی ہے 
کبھی میرے سر سےسائیباں جاتاہے 
 أن کی  خاموشی  بھی طلاتم   ہے 
میرا  تو  لکھا بھی رائیگاں جاتا ہے 

#ازقلم(اسامہ جنجوعہ )

Imran Shah

Key to Happiness ہاۓ تیری خاموشی.....
میں ہاں سمجھوں یاں نہ سمجھوں
کچھ سمجھ نہیں آ رہا....
تو ہی بتا میں کیا سمجھوں
تجھ سے دور رہ کر بھی جی رہا ہوں..
کیا اس کو محبت کی سزا سمجھوں 
تم نے دیکھ کے مجھ کو منہ ہے پھیرا...
یہ نفرت ہے یاں ادا سمجھوں
سب لہجے سمجھ میں آتے ہیں اب..
بتا تیرے لہجے کا رنگ کیا سمجھوں..
اُس کے ساتھ کچھ پل خوشی کے گُزرے تھے...
وہ کوئی خواب تھا یاں پھر کوئی گماں سمجھوں #ازقلم...#عمران شاہ


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile