Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ••• Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ••• Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2 Followers
  • 41 Stories

Sid Saeed

SID__💞 #•••

read more

Sid Saeed

یہ دسمبر کی آخری راتيں دل کو ویران کر گئیں 🙂 یہ دسمبر کی آخری راتیں چاند کو بھی اداس کر گئیں اف یہ سردی یہ ڈھنڈی ہوائیں دل کو درد سے بےحال کر گئیں یہ دسمبر کی آخری راتیں اس سرد موسم سا... #••• #ColdMoon #سڈ___❣️

read more
یہ دسمبر کی آخری راتيں 
دل کو ویران کر گئیں 🙂
یہ دسمبر کی آخری راتیں 
چاند کو بھی اداس کر گئیں
اف یہ سردی یہ ڈھنڈی ہوائیں 
دل کو درد سے بےحال کر گئیں 
یہ دسمبر کی آخری راتیں 
اس سرد موسم سا... 
لہجہ تھا اَسکا 
جو مجھ کو درد سے بے حال سا کر گیا 
اب کیا بتاؤں فاطمہ...! 
 دسمبر کی آخری راتوں کا حال 
جو نہ ملا سبق کتابوں میں کبھی
وہ سبق دیا ہے دسمبر کی شب نے
کہ لوگ قسم خدا کھا کر بھی چھوڑ جاتے ہیں 
دل کو توڑ جاتے ہیں💔
روح جھنجھوڑ جاتے ہیں
ہائے.... 
یہ دسمبر کی آخری راتیں 
ظالم تنہا راتیں 🙃
#سڈ___❣️
#•••

©Bint E Tufail یہ دسمبر کی آخری راتيں 
دل کو ویران کر گئیں 🙂
یہ دسمبر کی آخری راتیں 
چاند کو بھی اداس کر گئیں
اف یہ سردی یہ ڈھنڈی ہوائیں 
دل کو درد سے بےحال کر گئیں 
یہ دسمبر کی آخری راتیں 
اس سرد موسم سا...

Sid Saeed

دسمبر کی سرد شام ہے شال تو اس نے اوڑھی ہوگی آدھی پیالی پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی میری یاد__؟ ارے کہاں یار اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 🍂🍂🍂🍂 #سڈ_____💔 #•••

read more
دسمبر کی سرد شام ہے 
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی 
آدھی پیالی پی لی ہوگی 
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی 
میری یاد__؟
ارے کہاں یار
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 🍂🍂🍂🍂
#سڈ_____💔
#•••

©Bint E Tufail
  دسمبر کی سرد شام ہے 
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی 
آدھی پیالی پی لی ہوگی 
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی 
میری یاد__؟
ارے کہاں یار
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 🍂🍂🍂🍂
#سڈ_____💔

Sid Saeed

#hi...... #Sid #•••

read more
Helo      Frnds 
How  __   are__ you__ Friends?

#SID
#•••

©Bint E Tufail #Hi......

Sid Saeed

کیا آپ کو پتہ ہے میں روز اک نئ امید لے کر اٹھتی ہوں__ کہ شاید آج آپکا میسج آۓ اور آپ کہے کیسی ہو__کیا حال ہے ____کچھ آپ اپنے بارے میں بتائے_____کچھ ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے______ اور اس امید پر پورا دن گزر جاتا ہے نا آپ آتے ہیں نہ آپکا میسج __پھر جانتے ہے۔۔؟؟ میں یہی سوچتی ہوں شاید اب آپ نہیں آئے گے آپ نے کسی اور کا ہاتھ جو تھام لیا ہے __جب یہ سوچتی ہوں تب آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں__لیکن کوئی بھی اپنا چپ کروانے والا نہیں اور پھر خود ہی آنسو پونچھ کر سو جاتی ہوں__ اس سے بڑی اذیت کیا ہوگی بھلا___ #••• #سڈ______❣️

read more
کیا آپ کو پتہ ہے میں روز اک نئ امید لے کر اٹھتی ہوں__
 کہ شاید آج آپکا میسج آۓ اور آپ کہے کیسی ہو__
کیا حال ہے ____کچھ آپ اپنے بارے میں بتائے_____
کچھ ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے______
اور اس امید پر پورا دن گزر جاتا ہے 
نا  آپ آتے ہیں نہ آپکا میسج __پھر جانتے ہے۔۔؟؟
میں یہی سوچتی ہوں شاید اب آپ نہیں آئے گے
 آپ نے کسی اور کا ہاتھ جو تھام لیا ہے __
جب یہ سوچتی ہوں تب آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں__
لیکن کوئی بھی اپنا چپ کروانے والا نہیں
 اور پھر خود ہی آنسو پونچھ کر سو جاتی ہوں__
اس سے بڑی اذیت کیا ہوگی بھلا___؟؟
#سڈ______❣️
(G)
#•••

©Bint E Tufail کیا آپ کو پتہ ہے میں روز اک نئ امید لے کر اٹھتی ہوں__ کہ شاید آج آپکا میسج آۓ اور آپ کہے کیسی ہو__کیا حال ہے ____کچھ آپ اپنے بارے میں بتائے_____کچھ ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے______
اور اس امید پر پورا دن گزر جاتا ہے نا آپ آتے ہیں نہ آپکا میسج __پھر جانتے ہے۔۔؟؟
میں یہی سوچتی ہوں شاید اب آپ نہیں آئے گے آپ نے کسی اور کا ہاتھ جو تھام لیا ہے __جب یہ سوچتی ہوں تب آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں__لیکن کوئی بھی اپنا چپ کروانے والا نہیں اور پھر خود ہی آنسو پونچھ کر سو جاتی ہوں__
اس سے بڑی اذیت کیا ہوگی بھلا___

Sid Saeed

"- 🙌📎🔥 کُچــھ آوازیــں بھـی رزق کـی طـرح ہــوتـی ہـیں .. :) جـو کـہ ہمــیشہ خــواہـش سـے نہیـں بلکــہ نصیبـــــ ســے ســنائــی دیتـــی ہــیں .. :( آپکی آواز بھــی میــرا رزق ہــے , مگــر بہتــــ عــرصـہ ہـو گیـاہــےمیـں اس فــاقــے ســے ہـــوں .. 💔 #سڈ_دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی (G) #•••

read more
"- 🙌📎🔥

کُچــھ آوازیــں بھـی رزق کـی طـرح ہــوتـی ہـیں .. :)
جـو کـہ ہمــیشہ خــواہـش سـے نہیـں بلکــہ نصیبـــــ ســے ســنائــی دیتـــی ہــیں .. :(
آپکی آواز بھــی میــرا رزق ہــے ,
مگــر بہتــــ عــرصـہ ہـو گیـاہــےمیـں اس فــاقــے ســے ہـــوں .. 💔
#سڈ_دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی
(G)
#•••

©Bint E Tufail "- 🙌📎🔥

کُچــھ آوازیــں بھـی رزق کـی طـرح ہــوتـی ہـیں .. :)
جـو کـہ ہمــیشہ خــواہـش سـے نہیـں بلکــہ نصیبـــــ ســے ســنائــی دیتـــی ہــیں .. :(
آپکی آواز بھــی میــرا رزق ہــے ,
مگــر بہتــــ عــرصـہ ہـو گیـاہــےمیـں اس فــاقــے ســے ہـــوں .. 💔
#سڈ_دیوانی_حُسنِ_جاناں_دی
(G)

Sid Saeed

جاناں ____💔 مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __ بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__ تمہارے ہجر میں جاناں__ پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__ اور رات کے آخری پہر تکیے میں جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔ #•••

read more
جاناں ____💔

مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __
بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__
تمہارے ہجر میں جاناں__
پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__
اور رات کے آخری پہر تکیے میں 
جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail جاناں ____💔

مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __
بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__
تمہارے ہجر میں جاناں__
پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__
اور رات کے آخری پہر تکیے میں 
جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔

Sid Saeed

سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭 #سڈ #••• #سو

read more
سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭
#سڈ
#•••

Sid Saeed

سنئیے جاناں ❤️ مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂 اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو مکمل اپنے رقیب کو سونپا ہے کہ مجھ سے شئیر نہیں کیا جاتا بتایا تھا اک دوست تھی اس بھی مکمل ہی دے دیا تھا اور تب جس اذیت میں تھی وہ برداشت نہیں تھی ہوتی اور جب آپ کی باری آئی تو ہزار موت مری یہ سڈ اور اب بھی مرتی ہوں دنیا کے لیے مجھ سے زیادہ کوئی خوش نہیں رہتا لیکن میرے اندر کی تنہائی مجھے کاٹتی ہے ہر روز ہر پل دن میں تو خود کو کیسی ناااا کیسی مصروفیت لگائے رکتھی ہوں لیکن جونہی رات ہوتی ہے تو اذیت پھن پھیلائے کھڑی ہو جاتی ہے یہ تنہائی یہ جدائی ہر پل کاٹتی ہے نہ مر سکتی ہوں نا جی سکتی ہوں #••• #WatchingSunset

read more
سنئیے جاناں ❤️

مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے
حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂
اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو مکمل اپنے رقیب کو سونپا ہے کہ مجھ سے شئیر نہیں کیا جاتا 
بتایا تھا اک دوست تھی اس بھی مکمل ہی دے دیا تھا اور تب جس اذیت میں تھی وہ برداشت نہیں تھی ہوتی اور جب آپ کی باری آئی تو ہزار موت مری  یہ سڈ  اور اب بھی  مرتی ہوں دنیا کے لیے مجھ سے زیادہ کوئی خوش نہیں رہتا لیکن میرے اندر کی تنہائی مجھے کاٹتی ہے ہر روز ہر پل 
دن میں تو خود کو کیسی ناااا کیسی مصروفیت لگائے رکتھی ہوں لیکن جونہی رات ہوتی ہے تو  اذیت پھن پھیلائے  کھڑی ہو جاتی ہے یہ تنہائی یہ جدائی ہر پل کاٹتی ہے  نہ مر سکتی ہوں نا جی سکتی ہوں 

کیا بتاؤں کہ کس حال میں ہوں  
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail سنئیے جاناں ❤️

مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے
حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂
اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو مکمل اپنے رقیب کو سونپا ہے کہ مجھ سے شئیر نہیں کیا جاتا 
بتایا تھا اک دوست تھی اس بھی مکمل ہی دے دیا تھا اور تب جس اذیت میں تھی وہ برداشت نہیں تھی ہوتی اور جب آپ کی باری آئی تو ہزار موت مری  یہ سڈ  اور اب بھی  مرتی ہوں دنیا کے لیے مجھ سے زیادہ کوئی خوش نہیں رہتا لیکن میرے اندر کی تنہائی مجھے کاٹتی ہے ہر روز ہر پل 
دن میں تو خود کو کیسی ناااا کیسی مصروفیت لگائے رکتھی ہوں لیکن جونہی رات ہوتی ہے تو  اذیت پھن پھیلائے  کھڑی ہو جاتی ہے یہ تنہائی یہ جدائی ہر پل کاٹتی ہے  نہ مر سکتی ہوں نا جی سکتی ہوں

Sid Saeed

میری ادھوری خواہشیں کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟ ٹھنڈی ہوا کالی رات مکمل خاموشی #سو #Life_experience #•••

read more
میری ادھوری خواہشیں
کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟
ٹھنڈی ہوا
 کالی رات 
مکمل خاموشی
 بادلوں سے لپٹا آسمان
 دل کو چیرتی ہوٸی اداسی
 اذیت بھری یادیں
 کچھ اپنوں کے بدلے ہوۓ لہجے 
کچھ پرانے کبھی نا بھرنے والے زخم
ٹوٹی ہوٸی امیدیں 
کیسی سنسان جگہ پر پڑا ایک پرانا پینج اس کے گرد بکھرے زرد سوکھے پتے چاروں طرف پھیلا ہوا دھواں ہاتھ میں پکڑا ہوا گرم کپ چاۓ کا میرے کاندھوں پر آپکی بلیک جیکٹ اور پاس بیٹھے آپ جانِ سڈ 😔
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail میری ادھوری خواہشیں


کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟

ٹھنڈی ہوا
 کالی رات 
مکمل خاموشی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile