Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 52 Followers
  • 82 Stories

Sid Saeed

ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔 اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی شاید ہماری قسمت خراب ہے #سو

read more
ज़रूरी है  ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 
کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں 
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں
 لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی 
شاید ہماری قسمت خراب ہے
 اور ہمارے بخت سیاہ ہیں تب ہی 
"ہمیں محبت راس نہیں آتی" 😓💔
#سڈ 🍁

©Bint E Tufail ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں 
کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں 
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں
 لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں
 لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی 
شاید ہماری قسمت خراب ہے

Sid Saeed

جاناں ____💔 مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __ بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__ تمہارے ہجر میں جاناں__ پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__ اور رات کے آخری پہر تکیے میں جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔ #•••

read more
جاناں ____💔

مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __
بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__
تمہارے ہجر میں جاناں__
پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__
اور رات کے آخری پہر تکیے میں 
جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail جاناں ____💔

مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __
بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__
تمہارے ہجر میں جاناں__
پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__
اور رات کے آخری پہر تکیے میں 
جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔

Sid Saeed

اکتوبر ہو گیا پورا نومبر آنے والا ہے کچھ یادوں کو لے کر دسمبر آنے والا ہے 🔥🍂🍁 الوداع اکتوبر #سڈ #سو

read more
اکتوبر ہو گیا پورا 
نومبر آنے والا ہے 
کچھ یادوں کو لے کر 
دسمبر آنے والا ہے 
🔥🍂🍁
الوداع اکتوبر
#سڈ

©Bint E Tufail اکتوبر ہو گیا پورا 
نومبر آنے والا ہے 
کچھ یادوں کو لے کر 
دسمبر آنے والا ہے 
🔥🍂🍁
الوداع اکتوبر
#سڈ

Sid Saeed

#Eid-e-milad تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو ھشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ❣️❤️💞💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️♥️ #سڈ عاشقِ رسول ❣️❤️💞💕

read more
تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو ھشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ❣️❤️💞💕

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️♥️
#سڈ عاشقِ رسول ❣️❤️💞💕

©Bint E Tufail #Eid-e-milad تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو ھشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ❣️❤️💞💕

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️♥️
#سڈ عاشقِ رسول ❣️❤️💞💕

Sid Saeed

سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭 #سڈ #••• #سو

read more
سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail سسکیاں کس زبان میں لکھوں__؟ آج الفاظ________آبدیدہ ہیں😭
#سڈ
#•••

Sid Saeed

سنئیے جاناں ❤️ مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂 اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو #سو #••• #WatchingSunset

read more
سنئیے جاناں ❤️

مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے
حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂
اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو مکمل اپنے رقیب کو سونپا ہے کہ مجھ سے شئیر نہیں کیا جاتا 
بتایا تھا اک دوست تھی اس بھی مکمل ہی دے دیا تھا اور تب جس اذیت میں تھی وہ برداشت نہیں تھی ہوتی اور جب آپ کی باری آئی تو ہزار موت مری  یہ سڈ  اور اب بھی  مرتی ہوں دنیا کے لیے مجھ سے زیادہ کوئی خوش نہیں رہتا لیکن میرے اندر کی تنہائی مجھے کاٹتی ہے ہر روز ہر پل 
دن میں تو خود کو کیسی ناااا کیسی مصروفیت لگائے رکتھی ہوں لیکن جونہی رات ہوتی ہے تو  اذیت پھن پھیلائے  کھڑی ہو جاتی ہے یہ تنہائی یہ جدائی ہر پل کاٹتی ہے  نہ مر سکتی ہوں نا جی سکتی ہوں 

کیا بتاؤں کہ کس حال میں ہوں  
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail سنئیے جاناں ❤️

مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے
حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود میں ہی دفن کردیا...🙂
اسی لیے جب جب شئیر کرنے کا موقعہ آیا میری لائف میں تو میں اس چیز کو اس رشتے کو

Sid Saeed

میری ادھوری خواہشیں کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟ ٹھنڈی ہوا کالی رات مکمل خاموشی #سو #Life_experience #•••

read more
میری ادھوری خواہشیں
کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟
ٹھنڈی ہوا
 کالی رات 
مکمل خاموشی
 بادلوں سے لپٹا آسمان
 دل کو چیرتی ہوٸی اداسی
 اذیت بھری یادیں
 کچھ اپنوں کے بدلے ہوۓ لہجے 
کچھ پرانے کبھی نا بھرنے والے زخم
ٹوٹی ہوٸی امیدیں 
کیسی سنسان جگہ پر پڑا ایک پرانا پینج اس کے گرد بکھرے زرد سوکھے پتے چاروں طرف پھیلا ہوا دھواں ہاتھ میں پکڑا ہوا گرم کپ چاۓ کا میرے کاندھوں پر آپکی بلیک جیکٹ اور پاس بیٹھے آپ جانِ سڈ 😔
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail میری ادھوری خواہشیں


کیا ایسا نہی ہو سکتا ؟

ٹھنڈی ہوا
 کالی رات 
مکمل خاموشی

Sid Saeed

میں آواز دیتی ہوں وہ اجنبی بن جاتا ہے میں پلٹنے لگتی ہوں تو وہ سامنے آجاتا ہے میں بات نہیں کرتی تو وہ آواز دیتا ہے میں بات کرتی ہوں تو وہ بات نہیں کرتا...🖤🥀 #سڈ___••• #••• #سو

read more
میں آواز دیتی ہوں وہ اجنبی بن جاتا ہے میں پلٹنے لگتی ہوں تو وہ سامنے آجاتا ہے میں بات نہیں کرتی تو وہ آواز دیتا ہے میں بات کرتی ہوں تو وہ بات نہیں کرتا...🖤🥀

#سڈ
#•••

©Bint E Tufail میں آواز دیتی ہوں وہ اجنبی بن جاتا ہے میں پلٹنے لگتی ہوں تو وہ سامنے آجاتا ہے میں بات نہیں کرتی تو وہ آواز دیتا ہے میں بات کرتی ہوں تو وہ بات نہیں کرتا...🖤🥀

#سڈ___••• 

#•••

Sid Saeed

-" مجھے سمجھایا جاتا ہے، نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں، میں سب کو اب کیا بتاؤں کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے_" 🙂💔 #سڈ #worldpostday #•••

read more
-" مجھے سمجھایا جاتا ہے،
 نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں 
کہ
 لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں، 
میں سب کو اب کیا بتاؤں
کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے_" 
🙂💔
#سڈ
#•••

©Bint E Tufail -" مجھے سمجھایا جاتا ہے،
 نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں 
کہ
 لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں، 
میں سب کو اب کیا بتاؤں
کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے_" 
🙂💔
#سڈ

Sid Saeed

اس بدمزاج زمانے میں۔۔۔ میں خوش مزاج لڑکی۔۔۔😍 #سڈ #••• #worldpostday #سو

read more
اس بدمزاج زمانے میں۔۔۔
میں خوش مزاج لڑکی۔۔۔😍

#سڈ
#•••

©Bint E Tufail اس بدمزاج زمانے میں۔۔۔
میں خوش مزاج لڑکی۔۔۔😍

#سڈ
#•••

#worldpostday
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile