Find the Best چھوٹاچراغ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Charagh
تیرے دل کو ضرور بھاتا اک روز میں نے بھی گر اچھا کردار لیا ہوتا #چھوٹاچراغ ©Charagh #Life
Charagh
عشق کو پروان چڑھانے کے لئے عزتوں کی نیلامی ایسے ضروری ہے جیسے زندہ رہنے کے لئے سانسیں چھوٹاچراغ #چھوٹاچراغ
Charagh
کیا ایسا نہیں ہو سکتا....!! ہم دونوں چائے پییں... تم میری پیالی میں زہر ملاؤ... میں پیوں اور مر جاؤں...!!! #چھوٹاچراغ #eveningtea
Charagh
درد ہجر کسک فراق کیا کیا بتاؤں تیرے بعد خود کو مار لیا ہوتا #چھوٹاچراغ
Charagh
قدم اٹھتے ہیں کہ رُک جاتے ہیں ڈر یہی کہ پھر سے نا چھوڑ جاؤ #چھوٹاچراغ
Charagh
یہی نا کہ بھُلا دوں تمہیں مشکل تو ہے خیرممکن بھی #چھوٹاچراغ #alone
Charagh
اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو آج کل میں نے کہا وہیں اپنی تنہائی میں #چھوٹاچراغ #emptiness
چھوٹا چراغ
دو پھول جو تیرے دیے ہوئے ہیں چراغ مجھ سے چیخ چیخ کر تیرا حال پوچھتے ہیں #چھوٹاچراغ #HappyRoseDay Aafreen Bukhari sadat aisha