Find the Best شامی_رائیٹس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Shami Ch
اضافہ چاہتوں کا اس کی سمجھا گیا مجھ کو کہ موسم جدائی سر پر اب آن پہنچا ہے اسامہ شامی #شامی_رائیٹس
#شامی_رائیٹس
read moreShami Ch
اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس کی جھوٹی بات کا یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہوتا ہے لیکن دراصل اسے ہم اسی وقت کھو دیتے ہیں جب وہ ہم پہ یقین چھوڑ دیتا ہے اسامہ شامی #شامی_رائیٹس
#شامی_رائیٹس #خیال
read moreShami Ch
عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔ از قلم:اسامہ شامی #شامی_رائیٹس
#شامی_رائیٹس
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited