Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ishuwrites Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ishuwrites Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 2 Stories

مرزا غالب

غزل
جانِ من  جانِ  وفا   تمہیں  بدلنا   ہوگا
چاہے تم چاہؤ نہ چاہؤ ،تمہیں بدلنا ہوگا

میرے خاطر  نا سہی اپنے خاطر ہی لیے
چاہے تم جانؤ  نہ  جانؤ ،تمہیں بدلنا  ہوگا

کب تلک شام  ہ سحر  یوں  ہی  ستاؤ گے
چاہے  تم   آؤ  نہ   آؤ ،تمہیں بدلنا  ہوگا

سونچتا   ہوں    میں    بس    تمہاری   صنم
چاہے تم سونچو نہ سونچو ،تمہیں بدلنا ہوگا

آہیں  بھر  کے  میں   تیری   راہیں  تکؤں
چاہے  تم  مانؤ   نہ  مانؤ ،تمہیں   بدلنا  ہوگا

من   ہی  من  میں   بکھر  پڑا   ہوں  یہی
چاہے تم دیکھؤ نہ دیکھؤ ،تمہیں  بدلنا  ہوگا

اشفاق رضا راتھر #feather #ghazal #Nojoto #Talk #Broken #Love #Ishu #ishuwrites

مرزا غالب

غزل
میرا  اب  جی  نہیں  لگتا  میرا  اب   دل  نہیں  لگتا
اکیلئے   دیر   میں   اکثر    میرا   اب   دل  نہیں  لگتا

تو میرے  پاس  تھا  جب  تک  رہا  کرتا انا تب تک 
تیرے اِس ترکِ تعلق سے میرا اب دل نہیں لگتا

مجھے اب  بے قراری  ہے  مجھے  اب  انکساری  ہے 
تیرے  اِس  دور جانے سے میرا اب دل نہیں لگتا

میں جاؤں تو کہاں جاؤں جہاں جاؤں  وہاں غم ہے
تیرے  اِس گلِستاں  میں  میرا  اب  دل  نہیں  لگتا

اگر کچھ اس طرح کرتے مجھے  اب  معاف کردیتے 
تیرے  اِس روٹھ جانے سے میرا اب دل نہیں لگتا    

اشفاق رضا راتھر #feather #nojot #nojoturdu 
#urdu #Urdughazal #urdushaire #Love #ishuwrites


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile