تم دل والوں کے مرشد تھے
اور اب پیر کامل پڑھتے ہو
چہرہ آنکھیں پڑھنے والے
تم مجھ کو جاہل لگتے ہو
ڈوب چلا ہوں آنکھوں میں
اور تم ہی ساحل لگتے ہو
عشق کے کئی شہر بہت
تم نینوا بابل لگتے ہو
read more
αsιғ яαнмαη
تم خفا کیوں ہو ہو
read more
DaNish Ali NaQvi
شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی
زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی
ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ
بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی
دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد
اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو،
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بے شمار ہو
read more
Ambr Satti
تم یاد آتے ہو
بہت یاد آتے ہو
کبھی کو کبھی چاند کو جو دیکھوں
اتارا کوئی جو ٹوٹے تو
read more
رضا حسین رضی شاعری
میں اس شہر کا آخری فرد نہیں
کیوں سنبھال رکھا ہے مجھے
میں انمول درد نہیں
نہ میں وہ خوشی ہوں
جو مرادؤں سے ملے
نا وہ کامیابی ہوں
جو ارادؤں سے ملے
نہ ہوا ہوں کسی بند کمرے کی #شاعری