Nojoto: Largest Storytelling Platform

sk🍂 درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو

درد ہو دل میں تو دوا کیجے 
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے 
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے 
آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے 
ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب 
توبہ توبہ، خدا خدا کیجے 
رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی 
پہلے دل درد آشنا کیجے

درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے ہم کو فریاد کرنی آتی ہے آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب توبہ توبہ، خدا خدا کیجے رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی پہلے دل درد آشنا کیجے #Quotes #Love #Zindagi #Earth #Pakistan #Beautiful #lovequotes #poem #Dosti #goodvibes #GoodMorning #islam #Wafa #Dua #sakoon #alhamdulillah #roza #qabar #اسلام #شاعری #sehar2096 #iloveallah #pakistanistreetstyle #atbar #ameen💕

162 Views