Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمھیں دیکھا تو یوں دیکھا مصور ہو گئی آنکھیں 💕 تم

تمھیں دیکھا تو یوں دیکھا 
مصور ہو گئی آنکھیں 💕
تمھیں سوچا تو یوں سوچھا 
تصور ہو گئی آنکھیں 💕
تمھیں جو لکھتی ہیں یہ شاعر آنکھیں 
بس سے ہمارے ہیں یہ باہر آنکھیں 
کبھی مجبور ہیں یہ آنکھیں
 کبھی مغرور ہیں یہ آنکھیں 
محبت کی کہانی میں 💕
بڑی مشہور ہیں یہ انکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

©Jigree Ladla
  #woaurmain #pod #jigreeladla #poem