Find the Best jigreeladla Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about jiggity jig meaning in hindi, yaar jigree kasooti degree song, doweling jig india, wadde jigre song download, jigree yaar,
Jigree Ladla
مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی اب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں ©Jigree Ladla #jigreeladla
Jigree Ladla
ایسے چمک رہے ہیں اشک دیدہء تر کے پاس پاس آئینے جیسے ہوں دھرے آئینہ گر ،،،۔ کے پاس پاس تیر پہ تیر پھینکنا ،،،،،،، بھول نہ جانا 💘 دیکھنا دل کے قریب ہے جگر دل ہے جگر کے پاس پاس!! ©Jigree Ladla #Ambitions #jigreeladla
#Ambitions #jigreeladla #شاعری۔
read moreJigree Ladla
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا سبھی راحتیں سبھی کلفتیں کبھی صحبتیں کبھی فرقتیں کبھی دوریاں کبھی قربتیں یہ سخن جو ہم نے رقم کیے یہ ہیں سب ورق تری یاد کے کوئی لمحہ صبح وصال کا کوئی شام ہجر کی مدتیں جو تمہاری مان لیں ناصحا تو رہے گا دامن دل میں کیا نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم جو بچا ہے مقتل شہر میں یہ مزار اہل صفا کے ہیں یہ ہیں اہل صدق کی تربتیں مری جان آج کا غم نہ کر کہ نہ جانے کاتب وقت نے کسی اپنے کل میں بھی بھول کر کہیں لکھ رکھی ہوں مسرتیں ©Jigree Ladla #SunSet #jigreeladla #Love #poem
#SunSet #jigreeladla Love #poem #شاعری۔
read moreJigree Ladla
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا ورنا اتنا درد لکھتے زمانہ روتا🖤🥺✨ ©Jigree Ladla #Ambitions #jigreeladla #pod #poem
#Ambitions #jigreeladla #pod #poem #شاعری۔
read moreJigree Ladla
مسکراہٹ روح کے دروازے کھولتی ہے ۔ خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے ،، شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہے ،،اور نامکمل علم فساد کی جڑ ہے 🥀 ,🥀 ©Jigree Ladla #worldmusicday #poatry #jigreeladla
#worldmusicday #poatry #jigreeladla #شاعری۔
read moreJigree Ladla
دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرار کل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ تھا ©Jigree Ladla #yogaday #jigreeladla
Jigree Ladla
_شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ _ وہ مسیحا مجھے بیمار کرکے چھوڑ گیا ©Jigree Ladla #MainAurChaand #channel #jigreeladla
#MainAurChaand #channel #jigreeladla #شاعری۔
read moreJigree Ladla
اس اندھرے میں کیا غلام کرے روشنی ہو تو آنکھ کام کرے میری چپ کہ ہزار مطلب ہیں پہلا یہ کہ تو کلام کرے 💖 ©Jigree Ladla #WoRaat #jigreeladla #poem
#WoRaat #jigreeladla #poem #شاعری۔
read moreJigree Ladla
تم اور میں • میں اور تم _-_-🖤🥀 خدارا اس •اور• کو تو نکالو _-_🥀 ©Jigree Ladla #jigreeladla #poem #Subah
#jigreeladla #poem #Subah #شاعری۔
read moreJigree Ladla
تمھیں دیکھا تو یوں دیکھا مصور ہو گئی آنکھیں 💕 تمھیں سوچا تو یوں سوچھا تصور ہو گئی آنکھیں 💕 تمھیں جو لکھتی ہیں یہ شاعر آنکھیں بس سے ہمارے ہیں یہ باہر آنکھیں کبھی مجبور ہیں یہ آنکھیں کبھی مغرور ہیں یہ آنکھیں محبت کی کہانی میں 💕 بڑی مشہور ہیں یہ انکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ©Jigree Ladla #woaurmain #pod #jigreeladla #poem
#woaurmain #pod #jigreeladla #poem #شاعری۔
read more