Nojoto: Largest Storytelling Platform

سماعتیں بھی تو چاہیے بولنے کو بس باتیں حفظ کر کے

سماعتیں بھی تو چاہیے  بولنے کو
بس باتیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

محبت کرنی تم نے گر نہ سیکھی
کتابیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #urdupoetry #Poet #poetwali
سماعتیں بھی تو چاہیے  بولنے کو
بس باتیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

محبت کرنی تم نے گر نہ سیکھی
کتابیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #urdupoetry #Poet #poetwali