دسمبر کی تیسو يں رات ہے شال تو اس نے اوڑھی ہو گی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی اور میری یاد ___ ارے کہاں اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی... محمّد گلریز صدیقی