Nojoto: Largest Storytelling Platform

🍂sk میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری

میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!!

تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا

میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!! تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا #Quotes #Love #Zindagi #Earth #Pakistan #Beautiful #peace #lovequotes #poem #Dosti #goodvibes #GoodMorning #islam #Wafa #loves #dardedil #Dua #sakoon #alhamdulillah #roza #qabar #اسلام #شاعری #sehar2096 #iloveallah #pakistanistreetstyle #atbar #ameen💕

369 Views