Nojoto: Largest Storytelling Platform

واؤ کی قسمیں واؤ کی تین قسمیں ہیں ١. واؤ معروف


واؤ کی قسمیں

 واؤ کی تین قسمیں ہیں 
١. واؤ معروف ٢.     واؤ مجہول ٣.      واؤ معدولہ 

  ١. واؤ معروف سے مراد وہ واؤ ہیں جسے خوب کھل کر پڑھا
 جائے مثلا دور، مونچھ، خوب، خلوص، نور، وغیرہ
 
٢. واؤ مجہول  سے ایسی واو مراد ہے جسے خوب کھل کر 
نہ پڑھا جائے یعنی بہت واضح نہ ہو جیسے زور، شور، 
روز، وغیرہ

٣.  واؤ معدولہ  یہ وہ واؤ ہیں جو لکھا جاتا ہے مگر پڑھا نہیں
 جاتا مثلا خود، خواہش،خواب، یہ واؤ حرف (خ) کے بعد
 آتی ہے اور اس کے نیچے چھوٹا سا خط عرضی(زیر) کھینچ
 دیا جاتا ہے...


..

©Mr. Eram
  #Apocalypse  #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry #status #shorts