Nojoto: Largest Storytelling Platform
saadabbasisaadab7010
  • 27Stories
  • 610Followers
  • 643Love
    0Views

عباسی رائٹس

I am poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

اُڑتے ہوۓ پرندے بھی رکتے ہیں دیکھ کر

ایسا  حسین شخص میری  دسترس  میں  ہے

©عباسی رائٹس #WoRaat
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

اس عدم اعتماد کے دور میں.
مجھے آج بھی تم پہ اعتماد ہے

©عباسی رائٹس #Parchhai #Abbasiwrites
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

‏ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
‏کسی کے دل میں کیا ہے، اللّٰہ جانے!

©عباسی رائٹس #Parchhai #Shayar #viral #treanding #Abbasiwrites
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

انائیں  جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے
بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم

©عباسی رائٹس #paani #Abbasiwrites
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے

©عباسی رائٹس #BehtaLamha
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے۔۔۔ 
پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہو تم

©عباسی رائٹس #talaash
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

باہر تو خیر مسئلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے 
اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے خاموش کر دیا

©عباسی رائٹس #WoRaat #shayaari #Famous #Poet
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

پھر چھپانے پڑ گئے سارے ستم گاروں کے نام
آ رہے تھے بیچ میں اپنے ہی کچھ یاروں کے نام

©Saad abbasi #WoSadak Shabana parveen(Ana dehlvi) Vandana Mishra vishakha Varun  Gita Rimple Mahal

#WoSadak Shabana parveen(Ana dehlvi) Vandana Mishra vishakha Varun Gita Rimple Mahal #شاعری

14 Love

0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

دنیاوجہاں کا اکتایا ہویامیں فقط اپنی ذات تک محدود لڑکا ہوں

©Saad abbasi #KhulaAasman
0117a4b59b6e76a326e4085929b6c088

عباسی رائٹس

Wo waqat bht khas tha
Jab meray hath mai tera hath tha

©Saad abbasi Wo waqt boht khaas tha

#Love #Poetry #my #MyPoetry  Riya Soni Shristi Yadav Pratik Banait Parru ke Alfaaz official manoj

Wo waqt boht khaas tha #Love #Poetry #my #MyPoetry Riya Soni Shristi Yadav Pratik Banait Parru ke Alfaaz official manoj

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile