Nojoto: Largest Storytelling Platform
umairmushtaq9993
  • 68Stories
  • 59Followers
  • 433Love
    14.9KViews

umair mushtaq

www.jasshpharma.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

پیار سے بھری زندگی ملے آپ کو
خوشیوں سے بھرے پل  ملے آپ کو
کبھی کسی غم کا سامنا نہ کرنا پڑے
ایسا آنے والا کل ملے آپ کو 
جنم دن مبارک ہو
Najma

©umair mushtaq #moonnight
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

جنھیں میں کھونا نہیں چاہتا ان سے میں کبھی بحث نہیں کرتا 
پھر چاہے میری جیت ہو یا ہار مجھے فرق نہیں پڑتا
Umair writes ✍️

©umair mushtaq #Top
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

میری کتاب میں قلم آج بھی ہے 
کتاب کے نصف میں رکھا ہوا گلاب آج بھی ہے
وہ جو کیا تھا وعدہ مجھ وہ آج بھی ہے 
بس تو نہیں میں ورنہ تیرا انتظار آج بھی ہے
عمیرراہیٹس

©umair mushtaq #Sea
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

مجھے چوم کر مجھے تھام کر میری شدتوں میں قیام کر 
اے دلربا نازک ادا میری جان تجھ پر فدا اک شب تو میرے نام کر
عمیرراہیٹس

©umair mushtaq #sagarkinare
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

تیرے پاس ہونے سے اتمنان ہوتا 
کچھ یوں ہوتا جیسے سب کچھ ہوتا ہے     
      
عمیر راہیٹس

©umair mushtaq #8LinePoet
143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

میں وہ مجرم ہوں بِنا جرم کے سزا کاٹ رہا ہوں
 مسکرا نہیں رہا...،تنہائیوں کا گلا کاٹ رہا ہوں.                                     کرتا ہے جس طرح کوئی علیحدہ کسی چیز کو
 میں غموں سے خوشیاں یوں چھانٹ رہا ہوں
تم نے رسوا جہاں کر کے کیا چھوڑا مجھے
اب میں لوگوں میں عقل خودی بانٹ رہا ہوں
J.Dot

عمیر راہیٹس

©umair mushtaq

143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

میں وہ مجرم ہوں بِنا جرم کے سزا کاٹ رہا ہوں
 مسکرا نہیں رہا...،تنہائیوں کا گلا کاٹ رہا ہوں.                                     کرتا ہے جس طرح کوئی علیحدہ کسی چیز کو
 میں غموں سے خوشیاں یوں چھانٹ رہا ہوں
تم نے رسوا جہاں کر کے کیا چھوڑا مجھے
اب میں لوگوں میں عقل خودی بانٹ رہا ہوں
J.Dot

عمیر راہیٹس

©umair mushtaq

143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

دکھ اس بات کا نہیں ہوتا کہ محبت نہیں ملی دکھ اس بات کا ہوتا ہے جن سے محبت کی انہوں نے مجھے وقت گزاری کا مشغلہ سمجھا اپنے ہنسی کھیل میں میرے سارے جزبات رول دیئے سوال یہ ہے جو دیا جائے وہ ہی ملتا ہے تو میرا ایسا کیا قصور تاریخ کے کس حصے میں درج تھا جو آج پوشیدہ ھے اور شکوہ یہ ہے میرے جزبات کی سچائیاں یہ ڈیزور نہیں کرتی تھیں 
عمیر راہیٹس

©umair mushtaq

143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

ہوں خوش نصیب میں ،جو تم سے ملاقات ہوئی ۔۔
عام نہ  تھا تیرا ،یوں ہم سے مخاطب ہونا ۔۔
عمیر راہیٹس

©umair mushtaq

143561887187161f7ab6a26e9399d7e1

umair mushtaq

اس کی خاموشی نے توڑ دیئے سب راز
مجھ کو اپنانا نہیں صرف بنانا چاہتا تھا 
عمیر راہیٹس

©umair mushtaq

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile