Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9858768943
  • 2Stories
  • 48Followers
  • 137Love
    872Views

Raees Mann Tilhari

  • Popular
  • Latest
  • Video
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

جب اسکی یادوں کے شانِ لگتے ہیں ۔
تب جا کر کچھ ہوش ٹھکانے لگتے ہیں۔

اسکی اک تصویر لگا کر کمرے میں۔
درد بھرے ہم شعر سنانے لگتے ہیں ۔

باز کہاں اتے ہیں ہم جیسے عاشق۔
ٹوٹے دل کو پھر جڑوانے لگتے ہیں۔

سن میرے احوال میری رودادِ غم 
پتھر بھی آنسو چھلکانے لگتے ہیں ۔

نفرت کی دیوار اٹھانے والے لوگ 
مجھکو تو پاگل دیوانے لگتے ہیں ۔

تنہائی میں ہم گھر کی دیواروں کو 
اپنے  من کا حال بتانے لگتے ہیں۔

رئیس" من "تلہری

©Raees Mann Tilhari #Mann tilhari
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل

 محبتوں کے حسیں دور ہم نے ہارے ہیں۔
کسی کی یاد میں رو رو کے دن گزارے ہیں۔

مجھے تو جو بھی ملا اس نے یہ کہا مجھ سے۔
تمہیں نہیں ہو فقط ہم بھی غم کے مارے ہیں۔

تمہارے بعد کئی حادثے ہوئے لیکن ۔
کسی بھی حال میں ہم حوصلہ نہ ہارے ہیں ۔

ہمارے شہر میں برسات تک نہیں ہوتی۔
تمہارے گاؤں کے کتنے حسیں نظارے ہیں۔

انہیں کسی کی محبت پہ اعتبار نہیں۔
وہ سارے رند فقط جام کے سہارے ہیں۔

تمہاری سمت کے تارے چمک رہے ہیں من۔
ہماری سمت کے بے نور سب ستارے ہیں ۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #Hum
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل

 محبتوں کے حسیں دور ہم نے ہارے ہیں۔
کسی کی یاد میں رو رو کے دن گزارے ہیں۔

مجھے تو جو بھی ملا اس نے یہ کہا مجھ سے۔
تمہیں نہیں ہو فقط ہم بھی غم کے مارے ہیں۔

تمہارے بعد کئی حادثے ہوئے لیکن ۔
کسی بھی حال میں ہم حوصلہ نہ ہارے ہیں ۔

ہمارے شہر میں برسات تک نہیں ہوتی۔
تمہارے گاؤں کے کتنے حسیں نظارے ہیں۔

انہیں کسی کی محبت پہ اعتبار نہیں۔
وہ سارے رند فقط جام کے سہارے ہیں۔

تمہاری سمت کے تارے چمک رہے ہیں "من"۔
ہماری سمت کے بے نور سب ستارے ہیں ۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #ग़ज़ल
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل 

چراغِ دل نہ جلائیں گے اب کسی کے لیے۔
کباڑ کھول دیے ہم نے روشنی کے لیے۔

تری گلی سے جو مایوس ہو کے لوٹے تو۔
 ٰ قدم بڑھے ہی نہیں پھر کسی گلی کے لیے۔

خطوط کمرے سے سارے نکال پھینکے ہیں۔
سکون چاہیے اب مجھ کو زندگی کے لیے۔

مجھے کسی کے تصوّر کی کیا ضرورت ہے۔
ترا خیال  ہی کافی ہے شاعری کے  لیے۔

مجھے حیات میں کیسے سکون آئے گا ۔
کسی کو چھوڑ کے آیا ہوں میں کسی کے لیے۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #गज़ल
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل 

چراغِ دل نہ جلائیں گے اب کسی کے لیے۔
کباڑ کھول دیے ہم نے روشنی کے لیے۔

تری گلی سے جو مایوس ہو کے لوٹے تو۔
 ٰ قدم بڑھے ہی نہیں پھر کسی گلی کے لیے۔

خطوط کمرے سے سارے نکال پھینکے ہیں۔
سکون چاہیے اب مجھ کو زندگی کے لیے۔

مجھے کسی کے تصوّر کی کیا ضرورت ہے۔
ترا خیال  ہی کافی ہے شاعری کے  لیے۔

مجھے حیات میں کیسے سکون آئے گا ۔
کسی کو چھوڑ کے آیا ہوں میں کسی کے لیے۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #ग़ज़ल
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل

سانس لینی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔
وہ میرے سمت سے غافل کبھی ایسی تو نہ تھی۔

تجھ کو سوچوں تو میرے دل میں چبھن ہوتی ہے۔
تو میری سوچ میں شامل کبھی ایسی تو نہ تھی۔

درد سینے میں اٹھا آنکھ سے آنسو  چھلکے۔
زندگی میں مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔

جس طرح آج سمٹ آئی  رگِ  جاں کے قریب۔
میری حسرت کو تو حاصل کبھی ایسی تو نہ تھی۔

کیا کہوں بن تیرے مشکل سے غزل ہوتی ہے۔
"من" خیالات کی محفل کبھی ایسی  تو نہ تھی۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #gazal
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل
📖
 محبتوں کے حسی دور ہم نے ہارے ہیں۔
کسی کی یاد میں رو رو کے دن گزارے ہیں۔

مجھے تو جو بھی ملا اس نے یہ کہا مجھ سے۔
تمہیں نہیں ہو فقط ہم بھی غم کے مارے ہیں۔

تمہارے بعد کئی حادثے ہوئے لیکن ۔
کسی بھی حال میں ہم حوصلہ نہ ہارے ہیں ۔

ہمارے شہر میں برسات تک نہیں ہوتی۔
تمہارے گاؤں کے کتنے حسی نظارے ہیں۔

انہیں کسی کی محبت پہ اعتبار نہیں۔
وہ سارے رند فقط جام کے سہارے ہیں۔

تمہاری سمت کے تارے چمک رہے ہیں من۔
ہماری سمت کے بے نور سب ستارے ہیں ۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #gazal
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari


غزل

چراغِ دل نہ جلائیں گے اب کسی کے لیے۔
کباڑ کھول دیے ہم نے روشنی کے لیے۔

تری گلی سے جو مایوس ہو کے لوٹے تو۔
 ٰ قدم بڑھے ہی نہیں پھر کسی گلی کے لیے۔

خطوط کمرے سے سارے نکال پھینکے ہیں۔
سکون چاہیے اب مجھ کو زندگی کے لیے۔

مجھے کسی کے تصوّر کی کیا ضرورت ہے۔
ترا خیال  ہی کافی ہے شاعری کے  لیے۔

مجھے حیات میں کیسے سکون آئے گا ۔
کسی کو چھوڑ کے آیا ہوں میں کسی کے لیے۔

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #gazal
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

غزل 


جب مخالف ہوں حالات کیا کیجیے۔
خود سے شکوے شکایات کیا کیجیے۔

ایک تو زندگی میں تمہاری کمی۔
 اس پہ ظلم یہ برسات کیا کیجیے۔

جو کہانی مکمل نہیں ہو سکی۔
اس کہانی پہ کلمات  کیا کیجیے۔

چار دن کی اگر زندگی ہے تو پھر
ان سے ترک  ملاقات کیا کیجیے۔

جس سفر کا کوئی رہنما ہی نہ ہو
اس سفر کی شروعات کیا کیجیے۔

دیکھ کر ان  چراغوں کو تنہائی میں
اب گزرتی نہیں رات کیا کیجیے۔

جس کی انکھیں کمالات کرتی ہوں من۔
اس کے اگے کمالات کیا کیجئے

رئیس "من" تلہری

©Raees Mann Tilhari
  #gulaab
23a6da2bd1bb4a3093accc2ba44b4e14

Raees Mann Tilhari

एक शे र......
🥀🥀🥀
ये किसने  कहा  है  मज़े आ रहे हैं। 
मोहब्बत में हम तो मिटे जा रहे हैं।

یہ کس نے کہا ہے مزے آ رہے ہیں 
محبّت میں ہم تو مٹے جارہے ہیں

"मन"तिलहरी  من" تلہری"

©Raees Mann Tilhari #rain
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile