Nojoto: Largest Storytelling Platform
saleemmzafar6397
  • 159Stories
  • 448Followers
  • 1.6KLove
    1.2KViews

Saleem Zafar

Peyar weyar sab jot hy

  • Popular
  • Latest
  • Video
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

جب متبادل مل جائے
تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی مزاج بھی
رشتہ بھی کتاب بھی اور الفاظ بھی

©Saleem Zafar
  #Chalachal
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

کبھی کبھی خُود کی بہت یاد آتی ہے
کتنا خوش رہا کرتا تھا

©Saleem Zafar
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

آپ کیسے بھلاے جا سکتے ہیں
آپ نے دل بہت دُکھایا ہے

©Saleem Zafar
  #moonnight
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

کبھی کبھی خُود کی بہت یاد آتی ہے
کتنا خوش رہا کرتا تھا

©Saleem Zafar
  #tanha
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

کوئی توتیری کمی  پُوری کر رہا ہو گا
ورنہ وہ شخص میرے بغیر اِک پل نہیں رہتا تھا

©Saleem Zafar
  #SuperBloodMoon
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

تیرے حِصے کا وقت
میں نے کبھی کسی کو نہیں دیا

©Saleem Zafar #Photos
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تُجھ  کو ترس نہ  آیا تو چھوڑ جانا

©Saleem Zafar #Death
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

آپ سے کتنی محبت ہے
یہ صرف اللہ جانتا ہے

©Saleem Zafar #LateNight
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

ہم اچھا ہونے یا بننے کے باوجود
کسی نہ کسی کی کہانی میں بُرا ہوتے ہیں

©Saleem Zafar #scared
26a1c37cb6f9d97ac65749d14a800617

Saleem Zafar

تم نے سمجھا ہی نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے  تجھ سے تیرے سوا

©Saleem Zafar #friends
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile