Nojoto: Largest Storytelling Platform
khaknasheen0839
  • 188Stories
  • 2.6KFollowers
  • 3.1KLove
    74.3KViews

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

I am Muslim And I am proud to be a Muslim Because Deen ISLAM Is perfect Deen But I'm not If I Make Mistake Don't Blame ISLAM But Blame Me Sinfully : Iawm WhatsApp : +923483886169 FB I'd : Ibn Abdul Waheed Mir Instagram : #Khak_Nasheeen

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

#breeze

2,537 Views

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

آپکا جو مخلص دوست ہوگا کبھی آپکے سامنے آپ کی اچھائی بیان نہیں کرے گا بلکہ آپکی پیٹھ پیچھے  دوسروں کو آپکی اچھائی بیان کرتا پھرے گا 
جبکہ منافق آپ کے سامنے تو آپ کو اچھا کہے گا اور پیٹھ پیچھے برا بلا کہے گا اور دوسروں سے آپ کی برائیاں بیان کرتا پھرے گا۔

#خاک_نشیں #شاعری #پاکستان #خاک_نشیں 
#نوجوٹواردو 

#Yaari

#شاعری #پاکستان #خاک_نشیں #نوجوٹواردو #Yaari

14 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا 
کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
⁦❣️⁩⁦☺️⁩

#خاک_نشیں ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا
کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں۔

#Silence #nojotourdu #nojotopakistan #Khak_Nasheen 
#nojotoshayari

ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں۔ #Silence #nojotourdu #nojotopakistan #Khak_Nasheen #nojotoshayari #خاک_نشیں

13 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے!!! کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے!!!

کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے!!! #Shayari

13 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

اداس عیدیں
میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں
اداس عیدیں منا رہی ہیں۔

#شاعری #اردو #کشمیر #پاکستان 
#Shayari #Poem #Music #Quotes #Talk #eid

اداس عیدیں میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں اداس عیدیں منا رہی ہیں۔ #شاعری #اردو #کشمیر #پاکستان #Shayari #poem #Music #Quotes #Talk #Eid

675 Views

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

Pain Asks For Salvation From Me 
    
Pain Gets Pain From Me     

#Khak_Nasheen Pain Asks For Salvation From Me
     Pain Gets Pain From Me  

#Pain #NojotoEnglish #Nojoto #English #poetry

Pain Asks For Salvation From Me Pain Gets Pain From Me #Pain English Nojoto #English #Poetry #nojotoenglish #Khak_Nasheen

9 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھنا
کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں......، بہار آنے میں
ترگت الپ۔ موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھنا
کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں......، بہار آنے میں

ترگت الپ۔

موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھنا کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں......، بہار آنے میں ترگت الپ۔

12 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

میرے  ہاتھوں  سے مہک  آتی رہی  ہے دن بھر 
جب خوابوں میں تیرے بالوں کو سنوارا میں نے
ترگت الپ ۔ میرے  ہاتھوں  سے مہک  آتی رہی  ہے دن بھر 
جب خوابوں میں تیرے بالوں کو سنوارا میں نے


ترگت الپ ۔

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ہے دن بھر جب خوابوں میں تیرے بالوں کو سنوارا میں نے ترگت الپ ۔

11 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
تمہارے نام کی تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

#خاک_نشیں تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
#تمہارے_نام_کی_تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی انجان لمحے میں کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے #تمہارے_نام_کی_تسبیح نامِ غیر سے توبہ تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️ #خاک_نشیں

12 Love

2960e2b417ad5d47e38ee220ce688c0e

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

کچھ خواب ادھورے رہتے ہیں
کچھ ٹوٹے اور بکھرے رہتے ہیں
ان خوابوں سے تم کہہ دینا 
میری آنکھوں میں تم نہ آنا 
میں خواب نہیں چنوں گی 
ان خوابوں میں نہ رہوں گی 
تم مجھ سے ان کو دور رکھنا 
ان کو پاس نہ میرے لے آنا 
میں دور بہت دور چلی جاؤں گی 
پھرلوٹ کر کبھی نہ آؤں گی 
یہ خواب ادھورے خواب ہیں 
ان خوابوں کو مجھ سے دور رکھنا #کچھ_خواب_ادھور_رہتے_ہیں
کچھ ٹوٹے اور بکھرے رہتے ہیں
ان خوابوں سے تم کہہ دینا 
میری آنکھوں میں تم نہ آنا 
میں خواب نہیں چنوں گی 
ان خوابوں میں نہ رہوں گی 
تم مجھ سے ان کو دور رکھنا 
ان کو پاس نہ میرے لے آنا

#کچھ_خواب_ادھور_رہتے_ہیں کچھ ٹوٹے اور بکھرے رہتے ہیں ان خوابوں سے تم کہہ دینا میری آنکھوں میں تم نہ آنا میں خواب نہیں چنوں گی ان خوابوں میں نہ رہوں گی تم مجھ سے ان کو دور رکھنا ان کو پاس نہ میرے لے آنا

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile