Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9700419313
  • 14Stories
  • 20Followers
  • 30Love
    0Views

Hooria Rajpoot

  • Popular
  • Latest
  • Video
578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب

دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

❤میں عزت کرتا ہو اور عزت کرواتا ہو ❤
❤محبت کے لیے میرا رب ہی کافی ہے ❤

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا......

میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا.....!

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

"خاک" کو زیب نہیں دیتا "آگ" سا رویہ ....

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

#ساری دنیا  کی #محبت____  سے #کنارہ  کر کے !❤

#ہم نے رکھا ہے #فقط خود____ کو #تمھارا کر کے !!❤
578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

~ پہلے معیار تو بنا لو
             صاحب
 ~ پھر مقابلہ بھی کر لینا...

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

مقابلہ اور ہمارا...✋🖕
وہم ہے تمہارا...😎💯

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

Trust me #_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊

#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا
578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

ایک شہزادی عشق کر بیٹھی
یعنی کہ تخت راس نہ آیا اسے
😔

578a0a1e0254869a31cef1216323efa7

Hooria Rajpoot

آ بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں
پیار بڑھتا ہے میری جان خفا ہونے سے
نامعلوم 
❤❤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile