Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best فقط Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best فقط Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about فقط meaning in english, فقط meaning in malayalam, فقط با تو عشقم, فقط بخاطر تو منصور, فقط خدا به انگلیسی,

  • 11 Followers
  • 12 Stories

nabeel shah

ان ماتمی #حلقوں پہ یہ #زہرہ (سه) کی #دعا ہے❤
      💞پرچم  پہ #فقط دستِ #علمدار نہیں ہے.

Ass Cream

#روح #فقط

read more
#فقط ہمارے چہروں پہ ہی اداسی نہیں ہے 
ہماری روحوں پہ بھی غم مسلط کیے گئے ہیں #روح

Memoonariasat Moon

read more
فقط کچھ لفظ کہنے سے 
دلوں سے... اتر جاتے ہیں
فقط کچھ لوگ نگاہوں سے
دلوں میں... اتر جاتے ہیں
مون💕

Hooria Rajpoot

#ساری دنیا  کی #محبت____  سے #کنارہ  کر کے !❤

#ہم نے رکھا ہے #فقط خود____ کو #تمھارا کر کے !!❤

Gham Zada Production

poetry

read more
میرے اندر کہیں
میری پلکوں کی چادر تلے
خاموشیاں بستی ہیں
کبھی ملے تم اُن سے؟
تم بھی تو وہیں پر مکین ہو 
میرے دل کی زمین پر
تمہارا  فقط تمہارا بسیرا ہے
کبھی ملو نہ تم اُن سے
فُرصت کے لمحوں میں
میرے اندر کی خاموشیاں 
تمہاری فقط تمہاری منتظر ہیں
A .s poetry

Nadeem Rind

read more
اب فقط ,  یاد  رہ  گئی  ہے تیری
اب فقط , تیری یاد بھی کب تک۔۔

.......

💖💖 #Shayari

read more
اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ
           تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا,
ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ
            تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا,
پھُول تو پھُول ھیں وہ شخص اگر کانٹے بھی 
 اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا,
یُوں تو ھر رنگ ھی سجتا ھے برابر تجھ پر
          سُرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا,
پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس
        یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا,
جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر
              تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا,
جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز
             صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا 💖💖

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر #شاعری

read more
چڑھانا چاہ کے بھی سولی پر ہم کو چڑھایا نہ جائے گا
بھلانا چاہ کے بھی ہمارا عشق بھلایا نہ جائے گا
دکھے گا اتنا دل کرکے بے وفائی ہم سے اے جانا سن لو
یہ عشق صادق ہیں ہمارا تم سے چھپایا نہ جائے گا
نہ کرو بد نام ہم کو اس قدر زمانے میں دلبر
کہ خون کے آنسو رو گے مگر ہم کو رلایا نہ جائے گا
فقط الفاظے محبت نہیں ہیں اس کو پیار کہتے ہیں
یوں پیار کر کے آسانی سے اپنے دل سے مٹایا نہ جائے گا
رہی بات ہماری ہم تو یاد آئیں گے ہر دم تم کو
کہ چہرہ ہمارا اپنی آنکھوں سے تم کو اوجھل کر آیا نہ جائے گا
کہ کب تک روٹھ کر بیٹھے رہو گے ہم سے محبت میں
کہ لوٹ آؤ گے ایک نا ایک دن ہم سے دور تم سے جایا نہ جائے گا
میری یہ بات فقط فلسفہ نہیں ہے شہرت سمجھاؤ اسے
یہ بات صداقت رکھتی ہے تم سے جھٹلایا نہ جائے گا چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

#ĄɭѲɳƐ_Nazz #شاعری

read more
سُنو! اے چارہ گر میرے
مجھے پڑھنا نہیں آساں
کہ میں تفسیرِ خوشبو ہوں
فقط محسوس کر لینا
مجھے تم اَن کہی باتوں کے دُھندلے سے خیالوں میں کٹی انمول راتوں میں
کہ میں تفسیرِ خوشبو ہوں

سُنو! اے چارہ گر میرے
مجھے لکھنا نہیں آساں
کہ میں تحریرِ فُرقت ہوں
فقط ترتیب دے لینا
مجھے تم اپنے سینے کی لوحِ محفوظ پہ کندہ ہجر کی داستانوں میں
کہ میں تحریرِ فُرقت ہوں

بدلنا بھی نہیں آساں
سُنو! اے چارہ گر میرے
کہ میں تقدیرِ اُلفت ہوں
فقط ماتم میرا کرنا
ہتھیلی پہ لکھی بے ربط سی تحریر کی تلخی کو پڑھ پڑھ کے
کہ میں تقدیرِ اُلفت ہوں
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️💔😭 #ĄɭѲɳƐ_Nazz

میں اور میری شاعری

read more
اب فقط یاد رہ گئ تیری
اب فقط تیری یاد بھی کب تک
                                                                                                                               آواز: وسیم اختر
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile