Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4061602911
  • 21Stories
  • 68Followers
  • 115Love
    128Views

Rameez Ali Rameez

Civil engineer, Wasfeen, مریدِ سرکار حضرت واصف علی واصف ؒ چـلے ہو سـاتھ تـو ہمـت نا ہارنہ واصـف ؒ کہ منزلوں کا تصور مرے سفر میں نہیں فضول خیال اور ناکس قلم کا مالک، بڑا پیچیدہ مسئلہ ہوں خیال کیجئے گا۔میں کوئی لیکھک نہیں میں کوئی شاعر نہیں، میں تو بس اپنے احساسات کو قلم کی صورت میں رقم کرتا ہوں، ناجانے کونسی چیز ہے جو ایسے الفاظ میرے ذہن پے آبشار کرتی ہے جن کو ملانے پر ایک شعر بنتا ہے، کہاں سے کافیہ ملتا ہے کہاں سے ردیف آتا ہے کچھ پتا نہیں۔۔ کسی قسم کی لفظی غلطی پر تمام مفکر، شاعر، ادیب و دانشوروں سے بیحد معذرت کا طلبگار ہوں۔

https://www.facebook.com/princerameezali.memon

  • Popular
  • Latest
  • Video
7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

ہزاروں استعارے ہیں ہُنر بھی ہے مگر  آذرؔ
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی۔

©رمیز علی رمیز انتخاب
#candle

انتخاب #candle #شاعری۔

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

دل میں تیرا خیال پیدا دوبارا نہ ہوا 
بار بار ہم سے زندگی کا خسارا نہ ہوا

تم تو بہت قریب تھے ہمدرد تھے میرے
لیکن یہ قرب تیرا ہمیشہ کا سہارا نہ ہوا 

یوں تیرا انتظار مجھ کو بیمار کر گیا 
چارہ گری کا تری پھر بھی اشارا نہ ہوا 

موجیں ہیں تیری آج تک یادوں کے سمندر میں
افسوس کہ ان کا بھی کوئی کنارا نہ ہوا

تھک ہار کر بیٹھ گئے رمیؔز تقدیر کے ہاتھوں 
اتنی کوششوں کے بعد بھی، تو ہمارا نہ ہوا۔۔۔ #خیال #تیرا

#خیال #تیرا #غزل

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

سنوارا ہے خود کو آج بھی تیرے نام پہ 
آکے میری یہ محنت اک بار تو دیکھ جا 
رمیؔز علی رمیز #Nojotourdu /#tere #lye... #نوجوٹو_اردو

urdu /#Tere #Lye... #نوجوٹو_اردو #nojotourdu

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

اتنا  ستم  نہ کر  کہ نہ  ہو لذتِ ستم 
اتنا کرم نہ کر کہ مری چشم، تر نہ ہو ازقلم؛ حضرت واصف علی واصف ؒ

ازقلم؛ حضرت واصف علی واصف ؒ

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

سنو۔۔۔۔! 
اس بار آؤگی تو خاردار پاؤ گی مجھے 
            گھنی ڈاڑھی میری گردن چومنے نہیں دیگی۔۔! #گھنی_داڑھی 
#خاردار

#گھنی_داڑھی #خاردار #شاعری

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

#تیرا_پیالہ_ناف

#تیرا_پیالہ_ناف #شاعری

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

#ایک_ویرانہ_تھا

#ایک_ویرانہ_تھا

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

 اوفف ظالم یہ تیرا پیالہ_ناف۔

اوفف ظالم یہ تیرا پیالہ_ناف۔ #nojotophoto #شاعری

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

 فقط نرمی۔۔

فقط نرمی۔۔ #nojotophoto #شاعری

7ec9548a63c3cd277392771314b6a858

Rameez Ali Rameez

 #عاجزی
#विनम्रता
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile