Nojoto: Largest Storytelling Platform
shamahameed5131
  • 33Stories
  • 32Followers
  • 364Love
    70.3KViews

نازو احمد

💕 سیانے کہتے ہیں!!!! ‏ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی.. ‏کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں.. ‏مرضی سے کُھلتے ہیں.. ‏بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا.. ‏مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا ‏ پڑے نہ رہنا. ‏خود کو بھکاری نہ بنانا ‏بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.. 👌👌

  • Popular
  • Latest
  • Video
815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

#SaawanAaya #تم ہی کہو#

#SaawanAaya #تم ہی کہو# #محبت

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
‏مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی..🖤

©نازو احمد
  #تصویریں بولتی ھے#

#تصویریں بولتی ھے# #ہارر

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

#Khayaal #زندگی کے قصے#

Khayaal #زندگی کے قصے#

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

قرآن کی آیتوں کوتھامنا شروع کردو
 یہ شاعری یہ تحریریں 
تمہیں پریشان کرناچھوڑدیں گی. 
 خداکی قسم! 

❤️

©نازو احمد
  #اللہ_اکبر #

#اللہ_اکبر # #خیالات

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

#Khayaal #یاد کی چادر اوڑھے#

#Khayaal #یاد کی چادر اوڑھے# #محبت

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

مری تخئیل کی چڑیا 
زمینِ حرف و معنی سے
کچھ ایسے لفظ چُنتی ہے
جو میری ذات سے منسُوب ہوتے ہیں
مرے حالات سے منسُوب ہوتے ہیں
جنہیں ترتیب میں رکھ دوں 
تو دُنیا مجھ سے کہتی ہے 
تُم اچھے شعر کہتی ہو !!

❤🦋

©نازو احمد
  تم اچھے شعر کہتی ھو#💞

تم اچھے شعر کہتی ھو#💞 #شاعری

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

حقیقت💞💞💞💞

©نازو احمد
  تربیت بولتی ھے#💞

تربیت بولتی ھے#💞 #محبت

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

دل 💞💖💖💖💖💖💖

©نازو احمد
  #اللہ خوب واقف ھے#

#اللہ خوب واقف ھے# #شاعری

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

💯

میری تھکن ساری دُنیا
میرا سُکون صرف "ذکرِ الٰی" 

سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، 
سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيم
ناز

©نازو احمد
  #میرا سکون#

#میرا سکون# #خیالات

815d82352b78956645ffe6b56eb30004

نازو احمد

*﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*❤سب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین کا باعث ہے(نیّت فرما لیجئے)کہ آج کا سارا دن آنکھ، کانوں، زبان اورہر عضو کو،گناہوں اور فضولیات سے بچاتے ہوئے نیکیوں میں گزاریں گے (اِنْ شَآءَالله عَزَّوَجَلَّ)میں بھی نیت کرتی ہوں❤*  

*🌼(قناعت پسندی.رسول ﷲﷺ نے فرمایا)کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اُس پر قناعت کی|[سنــن ابــن ماجہ-4138]|🌼*

*🌼(نیک نامی الله کی ایک نعمت ہے) حضرت ابوذر رضی ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں رسول ﷲﷺ سے عرض کیا گیا: کہ آپ کا خیال کیا ہے کی ایک شخص اچھے کام کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں آپ نے فرمایا "یہ مومن کے لئے فوری بشارت ہے|[صحیح مسلم: 2642]|🌼*

*🌼(رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا)مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن (دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے(سنــن ابــن ماجہ-4122)🌼*

*🤲اے اللہ!❤‍🩹میں نےاپنادل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنے سوا کسی کو باقی نہ رکھ🤲اےدلوں❤کوبدلنےوالےرب العزت میرےدل❤️کو اپنےدین📖 پرقائم رکھنااورمیری زندگی کوہدایت والی بنادےنا سب اپنے لئے دعا مانگ لیں 🤲*
*🤲اےہمارے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کراس کےبعد کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما،بیشک تو ہی بےحد عطا کرنے والا ہےآمین ثم آمین یارب العالمین🤲*

       *(نوٹ) اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دےجزاک اللہ خیرا*

©نازو احمد
  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎#

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎# #سماج

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile