Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6922434639
  • 48Stories
  • 7Followers
  • 406Love
    0Views

Hira Gillani

  • Popular
  • Latest
  • Video
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

دل تو کرتا ہے دنیا داروں کو(🖐)انگلیاں کھول کر سلام کرو۔۔

©Hira Gillani #Blackboard دنیا دار

#Blackboard دنیا دار #مشکوک

b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ
ریاست وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری دلیری اور خودمختاری کا بوجھ نہ اٹھا سکی

©Hira Gillani #Hope
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

جب بیٹا پیدا ہوتا ہے ماں کتنا فخر کرتی ہے
آج میرا فخر  چلا گیا۔۔

©Hira Gillani #letter
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

دعا کرو کھبی اولاد ماں باپ سے پہلے نہ مرے نہیں تو ماں باپ کو دو دو بار مرنا پڑتا ہے

©Hira Gillani #Darknight
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

ہم سب رہتے تو ایک  ہی دنیا میں ہے
لیکن ہم سب کی دنیا الگ الگ ہے۔۔

©Hira Gillani #booklover
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے 
ایک اچھی یاد ہو تم

©Hira Gillani
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے
جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔۔

©Hira Gillani
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا، تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں
میں فنا بقا کے سبھی سفر، اسی ایک پل میں گزار دوں

©Hira Gillani #
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا۔۔

©Hira Gillani #fullmoon
b7cf5f975b60c20d42e498379b7040c1

Hira Gillani

مر جاتی ہوں جب یہ سوچتی ہوں 
کہ میں تیرے بغیر جی رہی ہوں

©Hira Gillani #sharadpurnima
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile