Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikzaib5422
  • 195Stories
  • 5.1KFollowers
  • 1.6KLove
    98.5KViews

Malik Zaib

  • Popular
  • Latest
  • Video
eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

مسئلے دو ہی تھے،عمر بھر حل نہ ہوئے
نیند پوری نہ ہوئی، خواب مکمل نہ ہوئے










۔

©Malik Zaib زیب

#Exploration
eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو 
پلٹ کے آئے پرندے،تو پیڑ تھے ہی نہیں۔







.

©Malik Zaib #urdu poetry 

#Sukha

12 Love

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

میری وحشت کو تیرے جسم سے مطلب ہی نہ ہو
آ کہیں اور کسی اور طریقے سے ملیں

©Malik Zaib
eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

رائیگانی ،صہیب مغیرہ صدیقی

#JalFlute

رائیگانی ،صہیب مغیرہ صدیقی #JalFlute #نظم

592 Views

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

‏ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے جہاں ہیں وہاں رہنا سیکھا ہی نہیں سارا دن یا تو "ماضی" میں ہوتے ہیں یا "مستقبل" میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال"  میں ہی نہیں ہوتے #CalmingNature
eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

تمہارے ہجر نے زندہ بچا لیا تھا مجھے۔

#JalFlute

تمہارے ہجر نے زندہ بچا لیا تھا مجھے۔ #JalFlute #شاعری

251 Views

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

یہ سرائے ہے،یاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈو😐


#tereliye

یہ سرائے ہے،یاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈو😐 #tereliye #نظم

136 Views

eedcb614853aea2f18be46e1441ae582

Malik Zaib

ہم تیری سمت نکلے تو اپنے بنائے ہوئے
دائروں کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے

12 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile