Find the Latest Status about talkhiyan episode 12 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, talkhiyan episode 12.
bkrm
▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️ 📝میرے پاس ایک نفس ہے، ایک ضمير ہے - اپنے ہر اچھے عمل پر میں اپنے نفس کو تحسين پیش کرتا ہوں، اس کی حوصلہ افزائی کرتا ، اس كی تعریفیں کیا کرتا ہوں، خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اورپہلے سے کہیں زیادہ عاجز و خاكسار بننے لگتا ہوں➖ اور اپنے برے عمل پر، گناہوں پر اسے کوستا اس پر ملامتیں کرتا اس پر ضرب لگاتا اسے ڈانٹ پلاتا ہوں‼️ میں اپنی خودى کو یوں ہی سن سان اکیلی راہوں پر بے یار و مددگار بھاگتے دوڑتے نہیں چھوڑ سکتا -▫️ میری آج کی تلخى تم پر گراں گزرنے کی وجہ یہ ہے کہ تمہیں شاید اپنے بارے میں نہیں معلوم، تمہیں نہیں معلوم کہ میری زندگی میں تمہارا کیا مقام ہے 🔸 میں کیسے بتاؤں کہ تم میرے لیے کیا ہو ؟ خدا کی پناہ پکڑتا ہوں میں، خوف كھاتا ہوں کہ میں تمہارے معاملے میں فتنوں کی دہلیز کے اس پار جاؤں- تمہاری قربت اور تم سے جڑے احساسات کے لمحات مجھے بتاتے ہیں کہ تم میرے لیے عین میرا نفس ہو - اور کیا میں یہاں اس بات کا ذكر نہ کر دوں کہ خدا کے یہاں نفس کی قربانی کا عظيم ثمره ہے-- ہاں میں تمہیں اپنا نفس مانتا ہوں--- اے کاش یہ بات تمہیں آسانی سے سمجھ آتی کہ تمہارے لیے میں، میں والے جزبات رکھتا ہوں▫️ اور کچھ بھی نہیں ہاں، تم میری خودى ہو ➖یو آر مائ سيلف🌸 u r my self 🔸 ▪️تحرير 🖊️ بے کاف (bay_KAAF) ▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️▫️ #talkhiyan...
#talkhiyan...
read moreZeeshan Alee Meer
Rah.e.Hayat Ki Talkhiyan peety Peety... Ab Bohat Karwa Ho Gya Hon Main... zeeshan #talkhiyan
Ayaan dehlvi ( A D )
Tum jo alfaaz kitabo se parh ke samjhe ho Maine zindagi ki talkhiyun se seekhe ha wo #Talkhiyan
Soft Skills by Vandana Saini
Sakoon ko guzrae arsa ho gaya. Aaj kal talkheeion ka zamana hai. ©Soft Skills by Vandana Saini #sakoon #shayeri #talkhiyan
#sakoon #shayeri #talkhiyan #शायरी
read moreAparna Sachan
#emotionalstory Episode 12, Girls in love marriages #aparnasachan #lovemarriage #LoveStory #ValentineDay
read more