Find the Latest Status about aabi from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aabi.
Aabii Ch
صرف دکھاوے کا اچھا ہونا_ بُرا ہونے سے بھی برا ھے! ©Aabii Ch #aabiichpoetry #aabiich
Aabii Ch
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے😢 مردوں کا کیا ہے؟؟ وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😁 #aabiichcomedy
Aabida Noor
hanste hue chehron ke piche tute hue Dil hai ©Aabida Noor #Aabidanoor
Aabii Ch
جمہ مبارک 😊 امید رحمت کا دوسرا نام ہے،خدا پر یقین رکھنے والا رحمت پر یقین رکھتا ہے،اور جسے رحمت پر یقین ہو وہ امید کے چراغ جلائے رکھتا ہے،یہ امید ہی ہے کہ پروردگار توبہ کی گنجائش رکھے گا اور واپسی کا راستہ بھی۔ #aabiichquotes
Aabii Ch
جب تک تمہاری آنکھ میں موجود ہوں، سو ہوں.. تو نے مجھے یہاں سے گرانا ہے, اور بس __! #aabiich