Nojoto: Largest Storytelling Platform

New gulrez Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about gulrez from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, gulrez.

Stories related to gulrez

    LatestPopularVideo

m

#Gulrez

read more
تمہارے بعد میں بڑی اذیت میں رہتا ہوں
تمہارے بعد  اب کہیں میرا دل نہیں لگتا

تمہارے بعد شہر بھی ویراں سا لگتا ہے
تمہارے بعد یہ رستہ رستہ نہیں لگتا

تمہارے بعد روز میں نے چاند کو دیکھا
تمہارے بعد چاند بھی پھیکا سا ہے لگتا

تمہارے بعد روز تو  میں مسکراتا ہوں
تمہارے بعد  میں کبھی بھی خوش نہیں لگتا

 تمہارے بعد یہ پرندے بھی بکھر چکے 
تمہارے بعد ان کا اب مجمع نہیں لگتا

تمہارے بعد لکھ رہا ہوں درد میں اپنا 
تمہارے بعد درد وہ میں کہہ نہیں سکتا 

تمہارے بعد کوئی خواہش اب نہیں رہی
تمہارے بعد اب کہیں میں رہ نہیں سکتا

تمہارے بعد اب کہیں میرا دل نہیں لگتا 

محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #Gulrez

m

.

............

©m #Gulrez

m

#Gulrez

read more
کچھ تو  بارش   سے   مراسم   ہے   تیرا
جب  بھی  یہ  آتی   ہے   تیری   یاد  آتی   ہے
محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #Gulrez

m

#Gulrez

read more
بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی 
ہمارے گاؤں یہ برسات اب نہیں آتی 

کئی راتیں ہوئی برباد میری عشق میں تیرے 
کٹے جو ہجر میں تیرے وہ رات اب نہیں آتی 

کبھی ایک وقت تھا سورج کے جاتے شام ہوتی تھی 
چلا جاتا ہے سورج مگر وہ شام اب نہیں آتی 

تیرے جاتے ہی میرے ساتھ بس تنہائی ہوتی تھی 
مگر تنہائی بھی میرے ساتھ اب نہیں آتی

کبھی مجھ کو یہ لگتا تھا مجھے تم نے پکارا ہے 
میرے کانوں میں تیری یہ آواز اب نہیں آتی 

کبھی ہر بات میں میری  ذکر تیرا ہی ہوتا تھا 
کبھی بھی تذکرہ ہو تیری بات اب نہیں آتی

بتانا تھا کہ تیری یاد اب نہیں آتی

محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #Gulrez

m

#ghazals #Gulrez

read more
سوچا ہے کہ ایک کہانی تیرے لیے لکھوں گا
میری آنکھ سے بہتا پانی تیرے لیے لکھوں گا

اپنا سب کچھ ویسے بھی تو تیرے نام لکھا ہے
میں اپنی یہ ساری جوانی تیرے لیے لکھوں گا

ایک محبت سب کو ہے جو صاف نظر آ جاتی ہے
میری محبت یہ روحانی تیرے  لیے لکھوں گا

سب کو تو لگتا ہے یہ میں تو ہوں سنجیدہ سا 
میں نے بچا کہ رکھی ہے نادانی تیرے لیے لکھوں گا

تجھ کو لگتا ہے میں خوش ہوں آکر مجھ کو دیکھ تو لے 
مجھ کو جو بھی ہے پریشانی تیرے لیے لکھوں گا 

مر جائیں گے مٹ جائے گا دنیا سے یہ نقش بھی
اس کے بعد کی ایک نشانی تیرے لیے لکھوں گا 

سوچا ہے کہ ایک کہانی تیرے لیے لکھوں گا

محمد گلریز

©Muhammad Gulrez #ghazals  #Gulrez

$@¥¥€|) GK

Gulrez k #nojotophoto

read more
 Gulrez k

$@¥¥€|) GK

Gulrez k

read more
 Gulrez k

$@¥¥€|) GK

Gulrez k #nojotovideo

read more

$@¥¥€|) GK

Gulrez k

read more
*मजबूरी में पहन ले...*
                *.....फिर दे उतार*
*हेलमेट सा हो गया है*
                *....लोगों का किरदार...* Gulrez k

$@¥¥€|) GK

Gulrez k

read more
 Gulrez k
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile