Find the Latest Status about huliya in english from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, huliya in english.
Zahid Ali
آئینہ دیکھ کے اخذ کیا ہم نے محبت ۔۔۔حلیہ بگاڑ دیتی ہے आईना देख के अखाज़ किया हमने मोहब्बत --- हुलिया बिगाड़ देती है #ayena #mohhabbat #huliya
Bakht Chaddhar
تیری آنکھوں میں دیکھنے کا جو فن تھا وہ بھی میں بھول گیا، جب سے دور ہوا اب تو پت جھڑ بھی سہانا لگتا ہے سیکھا ہے نیا فن، حاصل عبور ہوا میں نے سنا تھا عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے میں تو بچ گیا، اور چہرہ پر نور ہوا کہنے والے تو کہ دیتے ہیں عام سی بات ہے پر حقیقتاً تیرے بعد، میں با شعور ہوا میں نے سنبھال لیا تھا خود کو، ڈٹ گیا تھا میں تیرےہجر میں رو بھی دیا تھا، جب میں چور ہوا پیار محبت اور عشق، کوئی مزاق نہیں ہے جب سے ہم اس راہ پے چلے، یہ دستور ہوا یہ اک پل سراط ہے تم اسے پار کرو، ممکن نہیں علم میں اضافہ کردیا صاحب، بخت بہت مشکور ہوا -بخت چدھڑ- Ishq huliya bigaar deta hai...
ROHIN HODKASIA
तस्वीरें केवल हुलिया बताती है असली इंसान शिशा दिखाता है #Camera #insan #huliya #tasveer #Photo #Nojoto