Find the Latest Status about wasii writes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, wasii writes.
shahzaib mehar
adeel abid wasii imran Mrr Surra Chand Shayar
adeel abid wasii imran Mrr Surra Chand Shayar #nojotophoto
read moreWasii thoughts
باعث حیرت کی بات ہے صاحب ایک لڑکا جوانی میں اداس رہتا ہے باعث حیرت کی بات ہے صاحب 🔥 wasii thoughts
باعث حیرت کی بات ہے صاحب 🔥 wasii thoughts
read moreshahzaib mehar
*سوچ کا زاویہ* *ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے* *1 : اندھا* *2 : فقیر* *3 : عاشق* *4 : عالم* *بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا:* *"اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"* *اور سب کو حکم دیا کہ اس سے پہلے مصرعہ لگا کر شعر پورا کرو۔* *1 : اندھے نے کہا:* *"اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں،* *اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"* *2 : فقیر نے کہا:* *"مانگتے تھے زر مصور جیب میں پائی نہیں،* *اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"* *3 : عاشق نے تو چھوٹتے ہی کہا:* *"ایک سے جب دو ہوئے پھر لطف یکتائی نہیں،* *اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"* *4 : عالم دین نے تو کمال ہی کردیا:* *"بت پرستی دین احمد ﷺ میں کبھی آئی نہیں،* *اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"* *سوچ کا زاویہ ہر ایک کا جدا ہوتا ہے، ہر کسی کا فکری انداز اسکے مطالعے، مجالست اور تربیت کی مناسبت سے ہوتا ہے. غالبا" یہی جداگانہ انداز فکر قدرت کی نعمت ھے۔*🌹👌🌹 Vaishali Chauhan adeel abid wasii imran Vandana Bisht Suprabha
Vaishali Chauhan adeel abid wasii imran Vandana Bisht Suprabha #story
read moreshahzaib mehar
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔 💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔 Ajeeb bat hai adeel abid wasii imran Mrr Surra Chand Shayar
Ajeeb bat hai adeel abid wasii imran Mrr Surra Chand Shayar #Shayari
read more