Find the Latest Status about muhammad abuzar from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, muhammad abuzar.
Muhammad Essa Sultan
زندگی ہے کہ اختتام ہونے لگی ہے. روح کی معراج ہونے لگی ہے. جوانی میں ہم بھی شوق دل تھے اب تو داڑھی سفید ہونے لگی ہے. موت کی وادی میں نامعلوم ہو گے جان ہے کہ جان آفرین ہونے لگی ہے پکارتے تھے جس کو نام سے عیسیٰ خدا سے اب اس کی ملاقات ہونے لگی ہے. #موت کا مسافر Muhammad Abuzar Muhammad Havaruni Dueby ديدار بلوچ Abdul Rahman Maha Khan
Muhammad Essa Sultan
روح کی اب وہ پرواز نہیں ہے زخم ایسا میں نے کھایا ہے. نئے راستوں پہ چلنا چاہتا ہوں تیری یاد نے لاچار کر دیا ہے، خاموشی ،غم، وحشت و صدمے سب نے مل کر مجھے ہاسیا ہے. آواز دے کر کیا کمال کرو آرزوؤں کے بغیر اب جینا آیا ہے. لکھا ہم نے جب بھی قلم سے ہر دفعہ اس کو وفادار پایا ہے. ہمت تھی نہ پہلے اور نہ ہی اب فراق پھر بھی دیکھ تیرا پایا ہے. بھولنا چاہتا ہو تجھے کسی طرح موت کو میں نے کئی بار آزمایا ہے. کس کو اپنا حال بیان کرو یہاں عیسیٰ نے خاموشی کو اپنایا ہے. ©Muhammad Essa Sultan #freebird Dawood Ahmed ISHQ PARAST Muhammad Abuzar Muhammad Ali Nazma Shabnam
Abuzar Gouri
BARISH ME LEHRO KI PARWAH NHII KRTE 😘 JO MANZIL KE BADSHAH HOTE H VO RAASTO KI PARWAH NHII KRTE 💪 ABUZAR GOURI
Abuzar Fareedi
Meri taraf jruuri nhi k nigaah uthaye wo mere liye to bs mukhtasar sa muskuraye wo ©Abuzar Fareedi #abuzarfareedi #Abuzar