Nojoto: Largest Storytelling Platform

New 2/3 + 1/4 Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about 2/3 + 1/4 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 2/3 + 1/4.

Stories related to 2/3 + 1/4

    LatestPopularVideo

Daniel Cutz

1 2 3 4....⚡ #suspense

read more

zawyar wali

#poetwali 1 2 3 4

read more
یاد  آتے  ہو  یاد  کرتے  نہیں 
یوں ستانا کوئی ضروری ہے 

جان جایئے نا بے بسی میری  
اشک  لانا  کوئی ضروری ہے 

کھینچ لیجیئے نا ہم کو اپنی طرف 
مان  جانا کوئی ضروری  ہے 

آپ ہیں جمی ہے محفل  بھی 
آپ کا جانا کوئی ضروری ہے 

یہی کافی ہے دل لگی کر لیں 
دل  لگانا  کوئی  ضروری  ہے

شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4

zawyar wali

#poetwali 1234 nojoto

read more
خود مجھ سے معاملہ بگڑا ہے میرا 
اپنی ذات سے ہی فقط جھگڑا ہے میرا 

خوداری نسلوں میں سفر کرتی ہے 
یہ میرا سخت لہجہ شجرہ ہے میرا

میں باطل کے ساتھ کھڑا ہوتا نہیں
حق بات پہ اڑ جانا فرقہ ہے میرا 

کس لیے کسی کی نظر سے دیکھوں  
یہ میرا قیاس ہی تو عدسہ ہے میرا 

میری غزل میرے نام کی محتاج نہیں 
بغیر نام کے دیکھو یہ مقطع ہے میرا  

شاعر زاویار ولی #poetwali #1#2#3#4 #nojoto

zawyar wali

#Wali 1 2 3 4 nojoto

read more
نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ 
مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ  

ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے
کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ 

وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب
عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ 

ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی
کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ 

بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا 
کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ

سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے  
ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ 

ولی تو  میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا 
اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ

شاعر زاویار ولی #wali #1 #2 #3 #4 #nojoto

zawyar wali

#poetwali nojoto 1 2 3 4

read more
Dear Sadness تماشہ رزق میں سریا گڑھا ہے گردن میں  
ایک اور تالی بجے گی اور میں رو دوں گا 

یاروں کی کینچلیوں کے داغ ہیں کفوں پر 
آج میں اپنی کف آستیں بھی دھو دوں گا 

وہ روشنی کا قمقموں کا شائق شخص 
میں اسکی پلکوں میں جگنو تک پرو دوں گا 

ولی مجھے اس نہج پہ پہنچا دیا ہے الفت نے  
میں اسکا بھرم رکھوں گا تو اُسے کھو دوں گا

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4

zawyar wali

#poetwali 1 2 3 4 5

read more
تسی اچے شملے اتم سر 
اسی نیچ نمانے کملے لوگ

تسی سوہنی رت گلاب دے پھل
اسی ٹوٹٹے بھجے گملے لوگ 

تسی چھت ہو محل مقدراں دی 
اسی چھپر بالے تھملے لوگ

تسی ہاس بکھیڑ تے خوشیاں او 
ولی اسی روندے دھوندے رملے لوگ 

شاعر زاویار ولی #poetwali #1  #2 #3 #4 #5

zawyar wali

#poetwali 1234 nojoto

read more
خود مجھ سے معاملہ بگڑا ہے میرا 
اپنی ذات سے ہی فقط جھگڑا ہے میرا 

خوداری نسلوں میں سفر کرتی ہے 
یہ میرا سخت لہجہ شجرہ ہے میرا

میں باطل کے ساتھ کھڑا ہوتا نہیں
حق بات پہ اڑ جانا فرقہ ہے میرا 

کس لیے کسی کی نظر سے دیکھوں  
یہ میرا قیاس ہی تو عدسہ ہے میرا 

میری غزل میرے نام کی محتاج نہیں 
بغیر نام کے دیکھو یہ مقطع ہے میرا  

شاعر زاویار ولی #poetwali #1#2#3#4 #nojoto

zawyar wali

#Wali 1 2 3 4 nojoto

read more
نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ 
مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ  

ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے
کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ 

وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب
عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ 

ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی
کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ 

بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا 
کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ

سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے  
ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ 

ولی تو  میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا 
اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ

شاعر زاویار ولی #wali #1 #2 #3 #4 #nojoto

Shubham

1 2 3 ,1 2 3 #कॉमेडी

read more

zawyar wali

#poetwali nojoto 0 1 2 3 4

read more
خطِ عِشق مِیں میں کہیں نہیں 
زد  زاویہ سے پرے پرے 

میں نقطہ ہائے فضول ہوں 
ذرا تھک گیا ہوں کھڑے کھڑے 

میں رف پہ ٹیڑھی لکیر سا 
جو رہے رہے نہ رہے رہے 

تھی بشارتیں کسی وہم کی
یہ چہرے ہیں جو ستے ستے 

یہ جو بے مہار سے لوگ ہیں 
میرے شہر کے ہیں اتے پتے
               شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #0 #1 #2 #3 #4
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile