Find the Latest Status about dazed in doon from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, dazed in doon.
Mangal Ray
जब दुश्मनी में मज़ा आने लगता है तो ….. साले दुश्मन माफी मांगने लग जाते है…😁😏 Doon
Doon
read morevirender
wo kehte hain ki hum unki raho me aana chhod dein, roz roz khwabo me aakar unhe satana chhod dein, wo kehte hain ki ishq ki raah me kaante bahut hain, or hume chot na lag jaye kahi isiliye.... wo chahte hain ki hum is raah ko hi chhod dein.. #chhod#doon
شاہ جمشید
ہوس کے تصور میں فنا ہون، فردوس کی خواہش لئے، مجبور میں کہاں کہاں بٹکون،معجزہ دکھا دیں ہمیں، ناز نے تباہی کے موڈ پہ،فردوس کی خواہش سے دور رکھا اندھیرے مٹی کے گڑھے میں پہنچ کے آپ کو کیا جواب دوں_ آب بھی زہر لگے، جب گناہوں میں ہے فرشتون سا فخر لئے خوابیدہ دنیا میں خو گئے ہم،ختاہون سے نکال دیں ہمیں بندگی کی جگہ بے خودی لئے تھے،مجھ بے بس کو دیوانگی میں رکھا اپنا دیدار ایسے نہ دے کہ مجھے پتہ نہ ہو کہ کیا جواب دوں غیرت کی جستجو میں مسروف، نوازش کے تصور لئے تدبیر تو ہی جاننے والا ہے، تکبر کے زیا سے بچا ہمین رشک نے اندھا کر رکھا ہے، خود کو اصل مقصد سے دور رکھا روح فنا ہونا چاہے،ڈر ہے کیا جواب دوں شدت سے کرنا تھا جس راستے کو ترق،چلے ہم وہی لئے توقہ جن سے لگائے فریب نکلے،اپنے امان میں رکھین ہمیں ساہل کہی دکھائی نہیں دے رہا،دور کی خرابی دل میں لئے رکھا ڈر ستانے لگا ہے،آپکو کیا جواب دوں گنہگاری میں گزری زندگی، غلطیوں کے پہاڑ لئے ازتراب سے گزر رہا ہون، رہا کر دے ہمیں مہتاب کے غرض،رفیقوں نے گردش میں لا کے رکھا ملکیت کی شمشیر اچانک گری تو کیا جواب دوں فردوس کی حقیقت میں ڈوبا دین،مر جائے ایسی خواہش لئے چاہت دے اک سچے دنیا کی،ایسے بخش دے ہمیں حیا کی مالا میں لپیٹ لے ہمین،نیکیون سے خود کو آذاد رکھا ایسی منزل عطا ہو کہ آپ کو صیح جواب دوں ©شاہ جمشید Kya jawaab doon.
Kya jawaab doon. #Shayari
read more