Find the Latest Status about r naaz shaikh from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, r naaz shaikh.
Ashraf Qureshi
White یوں نہ محسوس کر مجھے کہ بہک جاوں گا تیرے جذباتوں سے میں پھر لپٹ جاوں گا کتنے ارمانوں کے دریا بہتے ہیں میرے اندر ایک آدمی کے دل میں کہاں سمٹ جاوں گا ©Ashraf Qureshi #good_night Smeera Munni Adhuri Hayat sana naaz Isma Arzoo Munni Smeera Adhuri Hayat sana naaz
#good_night Smeera Munni Adhuri Hayat sana naaz Isma Arzoo Munni Smeera Adhuri Hayat sana naaz
read morePriyankas
White ಹೊಸತನ ಬಂದಾಯಿತ್ತು ಈ ನನ್ನ ಬಾಳಿಗೆ ನನ್ನ ಜೀವನದಲ್ಲಿ ಬೆಳಕು ಬರುವುದೇ ಇಲ್ಲ ನನ್ನ ಜೀವನದಲ್ಲಿ ನಗುವನ್ನು ಕಾಣುವುದೇ ಇಲ್ಲ ಎಂದುಕೊಂಡ ನನ್ನ ಬಾಳಿಗೆ ಬೆಳಕಾಗಿ ಬಂದ ನನ್ನ ಬಾಳಿನ ದೊರೆ ನನ್ನ ಮನದೊಡೆಯ ನೀನೇ ನಾನು ಊಹೆ ಕೂಡ ಮಾಡಿರಲಿಲ್ಲ ನಿನ್ನಂತ ಒಬ್ಬ ಒಳ್ಳೆಯ ಬಾಳಸಂಗಾತಿ ಸಿಗುವನೆಂದು ಯಾವ್ ಜನುಮದ ಪುಣ್ಯವೋ ಗೊತ್ತಿಲ್ಲ ದೇವರಂತ ನನ್ನ ಮನದರಸನಾಗಿ ಸಿಕ್ಕಿರುವೆ ನೀನಿಂದು R ©Priyankas #ಲವ್_ಮೂನ್_ಬರಹ #R
#ಲವ್_ಮೂನ್_ಬರಹ #R
read moreAshraf Qureshi
White دل کی لکیروں پر پھر کوئی چہرہ ابھر آتا ہے بھول جاتا ہوں پر وہ نشان جاتا ہی نہیں ہے میری وفا کا امتحان لے لے کر نہیں اطمینان اس کے دل سے وہ بد گمان جاتا ہی نہیں ہے شہر شہر کر چلا ہے مجھ کو کر کر کے بدنام سچائی ہے عیاں پر یہ بہتان جاتا ہی نہیں ہے ذہن کی زنجیروں نے جھکڑ لی ہے جو سوچ باتوں کے سمندر سے یہ زندان جاتا ہی نہیں ہے گناہوں کے دلدل سے نکلوں گا کوئی تو سبب دل کی گہرائی سے یہ ویران جاتا ہی نہیں ہے ہو کوئی قرار تو ملتا دل کو بھی کچھ سکون بے چین دل سے وہ پریشان جاتا ہی نہیں ہے امیدوں کے دریا بہتے گئے آنکھوں کے خواب کوئی یاد ہے ذہن میں وہ مہمان جاتا ہی نہیں خواہشیں بے شمار دل میں بھرے بھرے ہوئے کوئی تو ہوگی پر تو یہ امکان جاتا ہی نہیں ہے وہ سلگتی ہوئی تصویر وہ ذہن کی بے ہودگی سامنے ہے بے لباس وہ عریاں جاتا ہی نہیں ہے میرے ذہن کی سوغات کیسے کیسے الفاظ راحت دل میں بسا وہ عنوان جاتا یی نہیں ہے ©Ashraf Qureshi #Sad_Status Smeera Munni Adhuri Hayat sana naaz
#Sad_Status Smeera Munni Adhuri Hayat sana naaz
read moreMuntazer@naaz
White یہ وقت گزر کیوں نہیں جاتا۔ وہ ایک پل میرے پاس کیوں نہیں آتا۔ میری نظر اس کی منتظر ہے، وہ جانتا ہے، پھر بھی وہ یہاں سے گزر کیوں نہیں جاتا۔ ساگر کی طرح دل میں طوفان اٹھتے ہیں، یہ درد کوئی اظہار کیوں نہیں پاتا؟ میری دعاؤں کی خوشبو میں رنگ اس کا ہے، پھر بھی وہ موسم بدل کیوں نہیں جاتا؟ چاندنی راتوں میں یادوں کی برکھا ہے، دل کا یہ قصہ تمام کیوں نہیں ہوتا؟ وہ جان کے بھی انجان سا بن بیٹھا ہے، اک بار مجھے دیکھ کر کیوں نہیں جاتا۔ یہ وقت ٹھہر کیوں نہیں جاتا؟ وہ آ کے مجھے مل کیوں نہیں جاتا؟ میں راہ میں اس کی بچھا دوں آنکھیں، پھر بھی وہ قدم رکھ کیوں نہیں جاتا دیوارِ شبِ ہجر گرا دے کوئی، وہ آ کے مجھے چھو کیوں نہیں جاتا؟ برسات میں بھیگی ہیں ساری یادیں، وہ بجلی سا برسے کیوں نہیں جاتا۔ میں اشکوں میں لکھتا ہوں اس کا قصہ، وہ نام مرا پڑھ کے کیوں نہیں جاتا۔ منتظر ۔ ©Muntazer@naaz #Thinking poetry by muntazer@naaz
#Thinking poetry by muntazer@naaz
read moreMinsar Ali
I'm Minsar Ali my friend sajaul shaikh Ddecor opretor ©Minsar Ali I'M MINSAR ALI MY FRIEND SAJAUL SHAIKH DDECOR
I'M MINSAR ALI MY FRIEND SAJAUL SHAIKH DDECOR
read moreMd Tauheed Shaikh
8102464713 ©Md Tauheed Shaikh Tauheed Shaikh Shahnawaz shaikh
Tauheed Shaikh Shahnawaz shaikh
read moreKuldeep
a-person-standing-on-a-beach-at-sunset tension nhi leneka tension denega ha meri jaan ©Kuldeep #SunSet #R#R#trendinga