Nojoto: Largest Storytelling Platform

New mhk Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about mhk from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, mhk.

    LatestPopularVideo

papai roy

dytkkglhyxky mhkxhhch #Love

read more

Maha khan

mhkhanwrites #adventure

read more
keep smiling

©Abdul habib Abbasi mhkhan#writes

#adventure

wawa_khan

‏کچھ عارضی لوگ آپ کو مستقل سبق دے کہ زندگی کےخارجی راہ کے مسافر بن جاتے ہیں۔ #mhk_writes

wawa_khan

جیسے سورج غروب ہوتا ہے 
پھیل کر یوں سمٹ رہی ہے حیات #mhk_writes

wawa_khan

‏ناراضگی اور بیزاری دو الگ الگ پہلو ہے۔
کسی کو منانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ
وہ ناراض ہے یا بیزار
‎ #mhk_writes

wawa_khan

آس میں کاٹے بیس برس اور یاس میں کاٹے بیس برس 

کچھ نہ پوچھو ہم نے کیسے کاٹے ہیں چالیس برس 

جس نے ہم کو عشق سکھایا جس سے سمجھے سارے گر 

اس کی عمر تھی سولہ سترہ اپنی تھی اکیس برس 

آتے جاتے ہر موسم میں اس کا جادو قائم ہے 

بیس برس سے دیکھ رہا ہوں لگتی ہے انیس برس 

میرا جسم بھی سوکھ چلا ہے نیل کے ساحل جیسا کھیت 

ملک سلیماں پر تو لہرا بادل بن بلقیس برس 

آخر شب میں سارے مومن ریشہ ریشہ بھیگ گئے 

زاہد جتنے خشک بچے ہیں ان پہ تو ابلیس برس 

ہم کو بچھڑے کتنے گزرے سال بتا دوں 

تیرے سولہ میرے سولہ ہوتے ہیں بتیس برس #mhk_writes

wawa_khan

وہ جو جنت میں بھی آپ کے ہمراہ رہنا چاہتے ہیں وہی آپ کی دنیا کو اکثر جہنم بنا دیتے ہیں #mhk_writes

wawa_khan

#mhk_writes

read more
رنگوں سے نہیں صاحب، رنگ بدلنے والوں سے اتراتا ہوں۔۔۔ #mhk_writes

wawa_khan

بناوٹ ہو تو ایسی ہو کہ جس سے سادگی ٹپکے 
زیادہ ہو تو اصلی حسن چھپ جاتا ہے زیور سے #mhk_writes

wawa_khan

‏من کا میل مٹا دیتی ہے
خوشبو انگ بسا دیتی 
سینہ خیر بنا دیتی ہے
پیر نہیں تھکتے ہیں جس میں
ایسا رقص کرا دیتی ہے #mhk_writes
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile